﷽
شعر نمبر ١۔۔
اے خدا تو لامکاں ہو کے ہر مکاں میں ہے
تو ہر مکاں میں ہے پھر بھی لا مکاں ہے
شعر نمبر٢۔۔
آقاﷺ آپ کے حسن و کردار کی کیسے تعریف کروں میں
نہ زباں ہلتی ہے نہ قلم چلتا ہے
شعر نمبر ٣۔۔
کرو خود کو منور عشقِ رسولﷺ و خداﷻمیں اس طرح
کہ دیکھے تجھ کو کافر بھی تو ایماں اس میں بھی آ جاۓ
شعر نمبر ٤۔۔یہ شعر ماں کے نام ہےکہ
جب کرے دل میرا جانے کو جنت میں
تو میں قدموں میں ماں کے چلا جاتا ہوں
شعر نمبر ٥۔۔
دنیاسے جاٶ نہ اس طرح کہ دنیا چاہے کہ تم جاٶ
دنیا سے جاٶ اس طرح کہ دنیا چاہے کہ تم نہ جاٶ