قاسم علی شاہ موٹیوشنل کی دنیا کا بادشاہ ۔
قاسم علی شاہ کی وہ باتیں جنہوں نے مجھ سے نہ کارے انسان کی زندگی کو بدل دیا اور ان باتوں پر عمل کر کے کوئی بھی انسان اپنی زندگی کو آسان بنا سکتا ہے ۔ایک وقت کی بات ہے اگر مجھ سے کوئی کام نہ ہوتا یا کسی کام میں ناکام نہیں ملتی تو اس ناکامی کا الزام میں دوسروں پر لگا دیتا ۔ جب سے میں نے قاسم علی شاہ کی یہ بات سنی کہ اپنی ناکامی کا الزام دوسروں پر کبھی بھی نہ دو ۔
ایک بات اور کہ جب میں کسی کے ساتھ بات کرتا تو وہ میری طرف متوجہ نہ ہوتے اکثر لوگ مجھے اگنور کرتے رہتے تھے اور میں ان کے پیچھے بھاگتا رہتا ہے تب میں نے قاسم علی شاہ سے بانو قدسیہ کی ایک کہی ہوئی بات سنی ( اگر لوگ تمہیں تو بول نہیں کرتے تو بھی مایوس نہ ہونا ۔ کیونکہ لوگ اکثر وہ چیز چھوڑ دیتے ہیں جن کی وہ قیمت نہیں ادا کر سکتے ۔ایک بات اور قاسم علی شاہ کی :۔ اگر آپ زندگی میں آج خوش نہیں ہیں تو کبھی بھی خوش نہیں ہوں گے ۔
اگر آپ نے دوسروں کو نقصان پہنچانا بند کر دیا تو اور ان کو فائدہ پہنچانا شروع کر دیا تو آپ زندگی کے اصل مقصد کی طرف چل پڑے ہیں ۔
اگر آپ کوئی کام سیکھنا چاہتے ہیں اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ کام میں شروع کیسے کروں ۔ کہیں پر مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی تو لوگ میرا مذاق بنا دیں گے ۔ تو سر قاسم علی شاہ کی اس بات کو یاد رکھنا سر فرماتے ہیں غلطیاں تو ان سے ہوتی ہیں جو محنت کرتے ہیں ۔ نا کاروں کی تو زندگی دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں ہی گزر جاتی ہے ۔
شکریہ ۔