نیوز فلیکس پر پیسے کمانا آسان ہیں ! یا یوٹیوب پر
یوٹیوب 2005 سے چلا آ رہا ہے ۔ اس وقت یوٹیوب نے بہت بڑی ترقی کرلی ہے ۔ اور ہزاروں لوگ یوٹیوب پر کامیاب ہو چکے ہیں ۔ آپ بھی یوٹیوب پر کامیاب ہو سکتے ہیں لیکن بہت زیادہ سخت محنت کرنے کے بعد آپ کامیاب ہو سکتے ہیں ۔
نیو فلیکس ابھی ابھی لانچ ہوئی ہے ۔ اس وقت نیوز فلکس پر زیادہ رائٹر نہیں ہین اور آپ بھی آ کے فورا کامیاب ہو سکتے ہیں ۔ ایک دن اکاؤنٹ بناؤ اگلے دن یا دو چار دن بعد آپ اپنا اکاؤنٹ چیک کریں گے تو آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے آنا شروع ہو جائیں گے ۔جس طرح انسان بھیڑ میں مشکل سے چلتا ہے اس طرح یوٹیوب پر مشکل سے کامیاب ہوتا ہے ۔ کیونکہ اس وقت یوٹیوب کے کریٹر کروڑوں اربوں میں ہیں ۔ اگر آپ کے پاس سکل ہے تو اپ یوٹیوب پر بھی فورا کامیاب ہو سکتے ہیں لیکن اس کے لیے بہت بڑی زیادہ محنت اور بہت بڑا دماغ چاہیے ۔ لیکن نیوز فلیکس پر ایسا نہیں ۔ اگر آپ کے پاس تھوڑا بہت دماغ ہے تو آپ نیوز فلیکس سے فورا پیسے کما سکتے ہیں ۔
یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لئے بہت سارے پرو سس ہیں جن کو پاس کر کے یوٹیوب سے پیسہ کمایا جا سکتا ہے ۔ ایک انسان کو بھی دو تین مہینے لگ جائیں گے یوٹیوب سے پیسے کمانے کے لئے۔ لیکن نیوز فلکس پر ایسا نہیں ہے آپ آرٹیکل لکھ کے پیسے کما سکتے ہیں ۔
boht acha point btaya a apny…