اسلام علیکم تمام قارئین محترم امید کرتے ہیں خیریت سے ہوں گے دعا ہے کہ ہمیشہ اپنوں کے ساتھ خوش رہو
ایک نیک آدمی جو کہ ایک مسلمان کا بیس ہزار کا مقروض تھا جو کہ اس وقت اسکا ادا کرنا مشکل تھا اور وہ قرض دار اس سے قرض کا مطالبہ کر رہا تھا ایک دن اس نے سخت لہجے میں کہا کہ میں تو آج لے کےہی جاؤں گا وہ بچارہ یہ سن کے رونے لگا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا رستے میں اسکو اسکا پڑوسی ملا جو کہ یھودی تھا اسنے اسکی پریشانی کی وجہ پوچھی اور قسم دی اسلام محترم کی کہ آپ مجھے اپنی پریشانی بتاؤ تو اس نے سارا واقع بیان کیا
یھودی گھر آیا اور اسنے بیس ہزار درہم لیا اور اسکو دیا اور کہا کہ میرادین آپ سے الگ ہے لیکن مجھے اس بات کی اجازت نہیں کہ میں قرض کی خاطر کسی کو پریشان کروں یہ رقم جاکے صاحب قرض کودے دو
جب وہ نیک شخص قرض دار کے گھر رقم لے کے گیا تو اس نے کہا کہ تیرے پاس تو رقم نہیں تھی تو اسنے ساری بات سنا دی کہ مجھے ایک یھودی نے یہ رقم دی آپ کو واپس کرنے کےلئیے تو اس شخص کی حیرانگی کی صرف انتہا نہ رہی بلکہ بھت شرمندہ ہوا اور کو قرض نہ لینے کا وعدہ کیا اور وہ نیک شخص خوشی سے گھر روانہ ہوا
رات کے وقت صاحب قرض نے خواب میں دیکھا کہ قیامت برپا ہے ہر کسی کا نامہ اعمال اسکو دیا جارہا ہے نیک لوگوں کو انکے دائیں ہاتھ میں اور بروں کو انکے بائیں ہاتھ اور مجھے بھی دائیں ہاتھ میں دیا اور بغیر حساب وکتاب مجھے جنت میں داخل کر دیا میں نے پوچھا تو جواب ملا کہ چونکہ آپ نے ایک نیک شخص پہ احسان کیا تو اللہ نے بھی آپ پہ احسان کیا چونکہ آپ نے اسکا قرض معاف کیا اس لئیے اللہ نے آپ کے گناہ معاف کر دئیے وسلام آپ کا بھائی نجیب اللہ نجیب