ترکی ڈراموں کا پاکستان میں انوکھا ریکارڈ۔

In اسلام
January 17, 2021

پاکستان ترکوں کے قریب ہوتا جا رہا ہے اور عربوں سے دور ہوتا جا رہا ہے حالانکہ پاکستان کےمعاشی معاملات عربوں کے ساتھ وابستہ
ہیں پاکستان کے قریب چالس لاکھ لوگ سعودیہ عرب اور دوبئ میں ملازمت کرتے ہیں۔ لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ پاکستانیو کا مستقبل اب ان
عرب ملکوں سے زیادہ دیر تک جوڑا نہیں رے گا کیوں کہ ان عربوں کی جو تیل کی دولت ہے وہ زیادہ دیر کام نہیں آنے والی اور عرب ملک
اپنی پالیسی بھی بدل رہے ہیں۔ اب پاکستانیو کو اپنے مستقبل کیلیے دوسرے راستے اختیار کرنے پڑیں گے کوئ نیا کام کرنا پڑے گا یہ نہیں کہ
بلکل عربوں سے ناطہ ٹوت جائے گا بہت سارے لوگ وہاں کام کریں گے اور بہت سارت لوگوں کو دوسی راہیں تلاش کرنی پڑیں گی۔

وجوہات۔
پاکستانیو کی عربوں کی بجائے ترکوں سے محبت کی وجوہات چند وجوہات میں سے ایک وجہ ترکوں کے حالیہ ڈرامے ہیں ہمارے ہاں ترکی
ڈراموں کو آن لائن دیکھا جا رہا ہے اور یہ دیکھا جائے کہ کتنے لوگوں ںے ڈرامہ آن لائن دیکھا اور کونسے ملک میں زیادہ دیکھا گیا ترکی کا
ایک ڈرمہ ہے جسکا نام عبدلحمید ہے اس ڈرامے کو پاکستان میں چار کروڑ پچپن لاکھ مرتبہ دیکھا گیا ہے اور ترکی جسکا ڈرامہ ہے وہ دوسرے
نمبر پر ہے اور تیسرے نمبر پر انڈیا میں دیکھا گیا ہے اور بااقی ملکوں میں بھی بہت زیادہ دیھکا گیا ہے۔ ترکی کے جو اہم تریں اور مقبول ڈرامے
سمجھے جاتے ہیں ان میں سے ایک ارطغرل اور دوسرا کارلوش عثمان ہے۔ کارلوش عثمان کو پاکستان میں آتھ کروڑ دس لاکھ لوگوں نے اس ڈرامہ
کو دیکھا ہے دوسرے نمبر پر انڈیا میں دیکھا گیا اور تیسرے نمبر پر ترکی میں دیکھا گیا ہے۔ اور جو سب سے مشہرر ترکی ڈرامہ ہے اسکو پاکستان
میں ایکس کروڑ مرتبہ دیکھا گیا ہے اس میں بھی انڈیا دوسے نمبر پر ہے جہاں 12 کروڑ مرتبہ دیکھا گیا اور ترکی تیسرے نمبر پر ہے جہاں گیارہ
کروڑ مرتبہ دیکھا گیا۔ پاکستانیوں کی ترکوں سے پیار کرنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ڈرامے ہیں۔

دوسری وجہ یہ ہے کہ جو بھی اسلام کی بات کرے گا ہمارے پیارے نبی محمد صلی علیہ وسلم کی ناموس کی بات کرے گا پاکستان اسکے قریب ہو
جائے گا۔ آپ کو پتہ ہے کہ ترکی کے ان ڈراموں میں مسلمانوں اور اسلام کی تاریخ دکھائی گئ ہے اس وجہ سے پاکستانی ترکوں کے قریب ہوتے جارہے
ہیں اور عربوں سے دور ہو رہے ہیں۔ ہمارا ملک پاکستان اسلامی نظریے پر بنا ہے اسلیے ہم پاکستانی ان سے پیار کرتے ہیں جو اسلام کی بات کرتا ہے۔
پاکستان میں اسلام سے محبت کرنے والے لوگ رہتے ہیں اورترکی اسلام کی بات کرتا ہے اور اسلامی ڈرامے بناتا ہے اس وجہ سے پاکستانی ترکی کو
عربوں کی نسبت ترکوں کو زیادہ پیار کرتے ہیں۔ شکریہ۔