انسان جوں جوں ترقی اور ستاروں سیاروں پے کمند ڈالنے کی کوشش میں ہے وہاں انسان نئے امراض میں مبتالا ہو کر بے بس نظر آتا ہے۔
نئے امراض سے بچنے کے لیے آپ کو متوازن غذا اور ورزش کی ضرورت ہے۔
آپ 1 سے 2 گھنٹے پیدل چلیں یا 1 سے 2 گھنٹے جم جوائن کریں، پیدل چلنا معمول بنائیں اور بیماریوں سے کافی حد تک آپ چھٹکارا پا سکتے ہیں۔
روزانہ 5 سے 10 کلو میڑ پیدل چلنے کو معمول بنائیں اور ذندگی کو اذیت ناک بیماریوں سے محفوض رکھیں، پیدل چلنے کے بعد آپ مختلف طریقوں سے بازو اور جسم کے مختلف حصوں کی ورزش کریں آپ چِڑچِڑے پَن سے اور ذہنی ٹینشن سے کافی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔
ذندگی قدرت کا انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں اور آج سے تہیہ کر لیں کہ ہر صورت پیدل چلنا ہے۔