شائد آفریدی ایک عظیم پلیئر

In کھیل
January 15, 2021

تعارف                                           
شائدآفریدی پاکستان کے ایک پسندیدہ کرکٹر ہے۔ ان کا پورا نام صاحبزادہ محمّد شائد خان آفریدی ہے ۔وه يكم مارچ ١٩٧٥ کوخیبرپختونخوا میں پیدا ہوےان کے والد کا نام صاحبزادہ فضل ورحمان ہے۔

ازدواجیزندگی                     
شائد آفریدی نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان اسلامیہ کالج کراچی سے پاس کیا ۔شائد آفریدی نے ٢١ اکتوبر ٢٠٠٠ کواپنی کزن نادیہ آفریدی سے شادی کی جس میں سےاس کی پانچ بیٹیاں بھی ہے۔جن کے نام اقصیٰ آفریدی ،انشا  آفریدی ،اجوہ  آفریدی ,اسمارہ  آفریدی اور عروہ آفریدی ہے .   

ایک روزہ کیریئر
شائد آفریدی نے اپنے ایک روزہ کیریئر کا آغاز ٢ اکتوبر ١٩٩٦ کو کیا۔شائد آفریدی نے اپنے دوسرے میچ میں ہی سرلنکا کے خلاف ایک روزہ کی تیز ترین سنچری ٣٧ گيند پر بنا ڈالی شائد آفریدی کا یہ ریکارڈ ١٨ سال تک قائم رہا ۔شائد افریدی نے اپنے ایک روزہ کیریئر میں ٣٩٨ میچ کھیلے جس میں انہوں نے ٢٣۔٥٨ کی اوسط اور ١١٧۔٠١ کےسٹرایک ریٹ سے آ ٹھ ہزار چو نسٹھ رنز بناے جس میں ٦ سنچریاں اور ٣٩ نصف سنچریاں شامل ہیں ۔ ایک روزہ کیریئر کی ایک اننگ میں ان کا سب سے بڑ ا سکور ١٢٤ ہے جو انہو ں نے ٢٠١٠ میں بنگلادیش کے خیلاف ایشیاہ کپ میں بنایا تھا۔شائد آفریدی نے ایک روزہ میچوں سب سے زیادہ چھکے لگا نے کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔شائد آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں چونتیس اعشاریہ ٥١ کی اوسط سے تین سو پچانوے ویکیٹس بھی لیں ہیں ۔ان کی بہترین بولنگ بارہ رنز دے کر سات وکٹس ہیں جو انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف لی تھیں۔شائد آفریدی نے ایک روزہ کیریئر میں ٩ دفعہ ٥ وکٹیں حاصل کیں۔شاہد آفریدی نے اپنا آخری ایک روزہ میچ ٢٠ مارچ ٢٠١٥ کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا ۔

ٹیسٹ کیریئر

شائد آفریدی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز ٢٢ اکتوبر ١٩٨٦ کیا۔شائد افریدی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں ٢٧ میچ کھیلے جس میں انہوں نے ٣٦۔ ٥١ کی اوسط اور ٨٦۔ ٩٧ کےسٹرایک ریٹ سے ١٧١٦ رنز بناے جس میں ٥ سنچریاں اور ٨ نصف سنچریاں شامل ہیں ۔ ٹیسٹ کیریئر کی ایک اننگ میں ان کا سب سے بڑ ا سکور ١٥٦ ہے جو انہو ں نے بھارت کے خلاف ٢٠٠٦ میں بنایا تھا ۔شائد آفریدی نے ٹیسٹ میچوں میں ٣٥۔ ٦ کی اوسط سے ٤٨ ویکیٹس بھی لیں ہیں ۔ان کی بہترین بولنگ ٠٥٢ رنز دے کر ٥ وکٹس ہیں جو انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف ١٩٩٨ میں لی تھیں۔شاہد آفریدی نے ٹیسٹ کیئرر میں پانچ وکٹیں ایک دفع حاصل کیں ۔شائد آفریدی نے اپنا آخری ٹیسٹ ١٣ جولائی ٢٠١٠ کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا ۔

ٹی ٹوئنٹی کیریئر

شائد آفریدی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز ٢٨ آگست ٢٠٠٦ کو کیا۔شائد افریدی نے اپنے ٹی تونتے کیریئر میں ٩٩ میچ کھیلے جس میں انہوں نے ١٧۔ ٠٠٩٢ کی اوسط اور ١٥٠ کےسٹرایک ریٹ سے ١٧١٦ رنز بناے جس میں ٤ نصف سنچریاں شامل ہیں ۔ ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی ایک اننگ میں ان کا سب سے بڑ ا سکور ٥٤ ہے ۔شائد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ٢٤۔ ٤ کی اوسط سے ٩٨ ویکیٹس بھی لیں ہیں ۔ان کی بہترین بولنگ ١١ رنز دے کر ٤ وکٹس ہیں۔شائد آفریدی نے اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی ٣١ مئی ٢٠١٨ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا ۔

فلاحی کام
شائد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعدمختلف فلاحی کامو ں میں نظر آتے ہے جن میں غریب بچو ں کے لیے نے کپڑ ے اور جوتے دیتے نظر آتے ہیں۔ کورونا کے وقت شائد آفریدی نے لوگو کو بہت سی ما لی امداد کی ۔

1 comments on “شائد آفریدی ایک عظیم پلیئر
Leave a Reply