ذہین لوگوں کی7 نشانیاں. کیا آپ ذہین ہے ؟
ایسا ممکن ہے کہ آپ ایک ذہین انسان ہو اور آپ کو اس کے بارے میں پتا بھی نہ ہو؟
اور اس وقت آپ میں سے بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہو گےکہ میری تو نمبر اتنے اچھے نہیں آتے میں کہاں سے ذہین ہو سکتا ہوں.تو دوست یہ بات آج جان لو کہ 100/100 نمبر لانے والا ذہین نہیں ہوتا. ذہین ہونا کی تعریف کچھ اور ہی ہے شاید اس آرٹیکل کو مکمل پڑھنے کے بعد آپ کو پتا چل جائے کہ آپ ایک ذہین انسان ہو.
سائنسدانوں نے بہت سالوں کی ریسرچ کے بعد کچھ علامتوں کا پتہ لگایا ہے جو ذہین لوگوں میں ہوتی ہیں.اور کچھ ایسی عادتیں جو نارمل لوگوں میں نہیں پائی جاتی صرف ذہیں لوگوں میں پائی جاتی ہیں.
ذہین لوگوں کی عادتیں اور نشانیاں درج ذیل ہے.
نمبر1- سونے سے پہلے سوچنا:
اگر آپ کو سونے سے پہلے سوچنے کی عادت ہے یا جب آپ کو نیند آنے سے پہلے بہت سے خیالات اور سوچے آتی ہے اور آپ اپنے آنے والے دن کے بارے میں سوچتے ہو یا گزرے دن کے بارے میں یا جس چیز کو آپ نے پانا ہے اس کے بارے تو آپ ایک ذہین انسان ہو.
نمبر2- اپنے آپ سے باتیں کرنا:
عام انسانوں کے لئے تو یہ پاگلوں والی بات ہے لیکن جو ذہین لوگ ہوتے ہیں وہ خود سے بات کرنا پسند کرتے ہیں. ذہیں لوگ جب بھی کسی چیز کو دیکھتے ہے تو اس کے بارے بہت گہرائی سے سوچتے ہیں. اور اس کے دوران وہ خود سے باتیں بھی کرتے ہیں اور اپنے من ہی من میں مسکراتے بھی ہیں.
نمبر3- دوسرے لوگوں سے کم بات کرنا:
سائنسدان کی تحقیق کے مطابق جتنے بھی ذہین لوگ تھے یا ہے وہ کم بات کرتے ہیں اور کم لوگوں سے ملتے ہیں.انہیں لوگوں سے بات چیت کرنے میں دشواری پیدا ہوتی تھی. کیوں کہ ذہین انسان کا دماغ دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ کمپلکس ہوتا ہے.ان کی سوچ دوسرے لوگوں سے نہیں ملتی.
نمبر4- رات کو دیرسے سونا:
کسی بھی ذہین انسان کا دماغ کچھ نہ کچھ کرنے کو کرتا ہے. اس لیئے انہیں رات کو دیر سے نیند آتی ہے. آج سے پہلے جتنے بھی ہین لوگ گزے ہیں ان سب کو نیند نہ آنے کی بیماری تھی.
ذہین کے ساتھ ایسا اس لیئے ہوتا ہے کیوں کے اس کا دماغ نالج کا بوکھا ہوتا ہے اسے کچھ نہ کچھ انفارمیشن جائیے ہوتی ہے.وہ رات کو دیر تک انٹرنٹ پر ویڈیوز دیکھتا رہتا ہے جس سے اس کا نالج زیادہ ہو.
نمبر5- سست ہونا:
آپ اس بات کو مانو یا نہ مانو لیکن جو سائنسدان نے ریسرچ کی ہے اس میں یہ پایا گیا ہے کہ جو ذہین لوگ ہوتے ہیں وہ عام لوگوں سے زیادہ سست (لیضی) ہوتے ہیں. کھانا کھانے کے بعد جو آپ کو انرجی ملتی ہے اس کا %20 آپ کا دماغ استعمال کرتا ہے. ذہین کا دماغ دوسروں کے مقابلے زیادہ کام کرتا ہے اس لیئے وہ تھک جاتا ہے اور سست ہو جاتا ہے. اور ذہین لوگ ہر کام کو مختصر کرنے کی کوشش کرتا ہے اس لیئے لیضی (سست) ذہین نے ٹی وی ریمورٹ کو ایجاد کر دیا تکہ ٹی وی کا چینل اٹھ کر نہ بدلنا پڑے.
نمبر6- سرچ اینڈ ٹریولنگ:
ذہین لوگوں کو نئے نئے چگاؤں کو گھومنے کا شوق ہوتا ہے کچھ نیا سرچ کرنے کا اپنے نالج کو بڑھانے کا.
نمبر7- نیلی آنکھیں:
اس بات کا تو آپ کو پتا ہوگا کہ دنیا میں 700 کڑور آبادی میں سے صرف %8 کے ہی نیلی آنکھیں ہیں. سائنسدانوں کی ریسرچ سے پتا چلا ہے کہ نیلی آنکھوں والے لوگ عام لوگوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں.