انشااللہ بیٹا ہوگا یہ عمل آزمالیں
عمل کرنے سے پہلے آپ کا پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں سورة مریم روزانہ بالاناغہ پڑھنی ہے
جب دس پندرہ دن اوپر ہو جائیں تو پڑھنا شروع کریں پورے نوماہ دن میں ایک وقت مقرر کرلیں کسی بھی نماز کے بعد وہی وقت رکھناہے سورہ التین روزانہ سات بار پڑھیں تین دن تک اور ناف پر ہاتھ پھیر کر بیٹے کے لیے دعا کرنی ہے
روزانہ المبدی سو مرتبہ پڑھنا ہے ناف پر ہاتھ پھیر کر گھر کی چھت پر کھلے آسمان کے نیچے چارپائی پر لیٹ کردائیں طرف شہادت کی انگلی ناف پر داہرہ میں گھماتے جائیں
جب خوشخبری کا پتہ چل جاے تو سورہ محمد عصر سے لیکر مغرب تک اس وقت میں ایک پڑھنی ہے اس دوران کسی سے بات نہیں کرنی
پانی کاگلاس پاس رکھ لیں اس پر پھونک مار کے دم کریں اور پانی پی لیں
سورة العمران کی آیت بارہ اور تیرہ لکھنی ہے ایک پرچی پر اپنا اور والدہ کا نام لکھ لیں اور ساتھ یہ بھی کہ اللہ مجھے بیٹا دے تو اسکانام محمد سے شروع کروں گی آیت لکھنی ہے
اور قرآن میں اسی جگہ رکھ دیں جہاں آیت لکھی ہوئی ہےپرچی بند کرکے رکھ دیں
ہر نماز کے بعدایک تسبیح یاوارث یامصور اور رب لا تذرنی فرداوانت خیرالورثین چلتے پھرتے یا وارث یا مصور پڑھیں
انشااللہ بیٹا ہوگا