السلام علیکم میرے محترم دوستو آج ہم جو خبر آپ کے ساتھ شیئر کرنے جارہے اس خبرکےآتے ہی پوری دنیاں اورخاص کرامریکہ اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی ہے.کیونکہ ایران نے چپکےسےزیرزمین میزائلوں کے شہر آباد کر لیےمیزائل، ڈرونز اور اینٹی وارشپس کے سینکڑوں شہرنامعلوم مقام پر بسا لیےگئے جس کی وجہ اس کے دشمن کی نیندیں حرام ہوگئیں. دوستو اس ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں دنیا کے اس وقت سبھی سپر پاور ملک ایک دوسرے کو لتھاڑنےپر تلے ہوئے ہیں۔تاہم اس وقت سب سے زیادہ تھریٹ ایران کی طرف سےہی ہےکہ وہ کسی بھی لمحے کچھ بھی کر سکتاہے.اسی ڈرہی کی وجہ سے امریکا نے اپنے بغل بچے اسرائیل کو بچانے کے لیے اور ایران کو برباد کرنے کیلیے سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں.دوستو ہر دوسرا ملک اپنی سکیورٹی کومدنظر رکھتے ہوئے دشمنوں کے حملہ سے بچنے کی خاطر زیادہ سے زیادہ اسلحہ اور خاص طور پر نیوکلیئر ہتھیار بنانے کی طرف توجہ دے دیتا ہے.تاہم اب ہمارے اسلامی برادر ملک ایران نے زیرزمین نیوکلیئر ہتھیاروں کے شہر بسا لیے ہیں اور ایسی تصاویر بھی منظر عام پر آ گئی ہیں جس میں درجنوں نہیں سینکڑوں میزائل اور دیگر ایٹمی ہتھیارطویل سرنگوں میں ایستادہ نظر آتے ہیں.ایران کے ریوولوشنری گارڈز نےجمعہ کو خلیج کے ایک نا معلوم زیر زمین میزائل اڈے کی نقاب کشائی کی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نےاس بارے میں ایک ایسے وقت میں رپورٹ شائع کی ہےجب واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے.اب ایران سے امریکا اسرائیل پہلے ہی خوفزدہ ہے اور امریکا اس پر کئی بار الزام عائد کر چکاہے کہ ایرانی بحریہ آبنائے ہُرمزمیں تیز رفتار حملہ آور کشتیاں بھیجتی ہےتاکہ امریکی جنگی بحری جہازوں کو ہراساں کیا جا سکے۔یہ گلف کی کوئی نامعلوم جگہ ہے جہاں زیرزمین ایسے کئی مراکز تعمیر ہیں جہاں،میزائل،ڈرونز اور اینٹی وارشپس موجود ہیں. تاہم دوستو حوالے سے کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے کہ ان ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد کتنی ہے اور کتنے مقامات پر یہ موجود ہیں تاہم تصاویر سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ایٹمی ہتھیار سینکڑوں میں ہیں۔ تو دوستو میں امید کرتاہوں ہماری یہ پوسٹ آپ کو پسند آئی ہوگی اگر پسند آئے تو اس کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں آپ کے تعاون کا شکریہ.
اللہ نگہبان