ایک غریب مگر ہنر مند مسلمان ۔

In اسلام
January 07, 2021

غریب آدمی میں ہنر بہت ہوتا ہے چلو آج بات کرتے ہیں ایک غریب مسلمان کی جو ایک یہودی کے پاس کام کرتا تھا ۔اور یہودی کی ہیرے کی دکان تھی اور مسلمان بہت ہی ایماندار اور اپنے کام میں مگن اور بہت ہی بڑا کاریگر تھا وه سارا دن ہیرے تراشتا اور اسے اپنی محنت کے پورے پیسے بھی نہی ملتے تھے جو ملتے انسے اسکا گھر بڑی مشکل سے چلتا وه بیچارہ بہت بار یہودیکو اپنی امدنی بڑھانے کا کہے چکا مگر اسنے کچھ نہ کیا ۔لہذا ایسے ہی دن گزرتے گے اور اس مسلمان کی بیٹی جوان ہو گئی اسکی شادی کی عمر ہو گئی تھی

اب تو کاریگر اور بھی زیادہ پریشان ہو گیا آخر کار اسنے پھر اپنے مالک کو امدنی میں اضافہ کرنے کا کہا مگر وه پھر بھی کہتا کام میں نقصان ہو رہا ہے بچت نہیں آ رہی ایسے کر کے اسے ٹال دیتا ۔مگر مسلمان جب بھی گھر جاتا تو اسکی بیوی خوب سناتی اسے اور پھر انکی بیٹی کی شادی کا وقت قریب آ گیا اسنے سوچا شادی کا خرچ کھا سے لوں بیوی نے اسے کھا جس کے پاس اتنے سالوں سے کام کر رہا ہے اسے بولو اب تو ہماری مدد کر دے آخر کار بیوی نے اسے بھیج ہی دیا وه گیا مگر خالی ہاتھ لوٹا روتا روتا گھر پوھنچا گھر والوں نے بھی خوب سنائی ۔

اگلی صبح جب وه دکان پے پوھنچا تو اسکے ہاتھ میں ایک نیهايت خوبصورت ہیرا تھا جب وه ہیرا اسکے مالک نے دیکھا تو حیران رہ گیا کچھ دیر بعد مسلمان بولا یہ ہیرا ہمارا خاندانی ہیرا ہے آپ اسے رکھ لے اور اس کے بدلے میں مجھے کچھ پیسے دے دیں پھر میں آپکے پیسے واپس کر کے اپنا ہیرا لے جاؤنگا وه مان گیا اور اسنے پیسے دے دیے ۔ان پیسوں سے اسنے اپنی بیٹی کی شادی کی اور پھر کام پے آنا سٹارٹ کر دیا آہستہ آہستہ اسنے اپنا سارا قرض اتار دیا اور کہا میرا ہیرا مجھے واپس دو اسکا مالک ہیرا لے آیا مسلمان نے وه ہیرا پکڑا اور پانی میں ڈال دیا دیکھتے ہی دیکھتے وه پانی میں گھل گیا یہ منظر دیکھ کر اسکا مالک پریشان ہو گیا

مسلمان نے کھا یہ ہیرا نہیں بلکہ مصری کی ڈلی ہے جسے مینے اپنی مهارت سے ہیرے کی شکل دی تھی جسے تم بھی نا پہچان سکے تم نے مجھے ایسے پیسے نہیں دینے تھے اس لیے مجھے ایسا کرنا پڑا اب تمہارے سارے پیسے مینے دے دیے ہیں لہذا میں یہ کام چھوڑ رہا ہوں وه یہ بول کے ہمیشہ ک لیے چلا گیا بعد میں یھودی کو اپنی غلطی کا احساس ہوا ۔میرے مسلمان بھائیوں ہمیں ایک دوسرے کے کام آنا چاہیے اللّه پاک ہم سب کو اسکی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔
شکریہ ۔