شکست بربادی – عمران خان اور جنرل باجوہ کے خلاف نئ سازش تیار۔

In دیس پردیس کی خبریں
January 06, 2021

شکست بربادی – عمران خان اور جنرل باجوہ کے خلاف نئ سازش تیار۔
آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان کب سے کہ رہا ہے کی انڈیا پاکستان کو کمزور کر نے کی کوشش کر رہا ہےخاص طور پر جو کشمیر میں
انڈیا دہشت گردی کر رہا ہے اور انڈیا کے اندر جو سکھوں کے ساتھ ہو رہا ہے یہ سب انڈیا کی دہشت گردی دنیا دیکھ رہی ہے ۔
انڈیا جو دہشت گردی کر رہا ہے اس کے اثرات پوری دینا میں پھیل رہے ہیں کینڈا کے وزیراعظم نے بھی اسکے مزمت کردے ہے۔
آپ دیکھنا آنے والے دن انڈیا کیلے اچھے نہیں ہوں گے پاکستان نے جو پورے دنیا میں انڈیا کے خلاف دہشت گردی کے ثبوت دیئے
ہیں اور کشمیریوں اور سکھوں نے جو پوری دنیا میں احتجاج کیا ہے اب یہ سب چیزیں رنگ لا رہی ہیں کیوں کہ برطانیہ کے وزیراعظم
بورس جانسن نے کا دورہ کرنا تھا اس دورے کو برطانوی وزیراعظم نے منسوخ کر دیا ہے۔ دورہ منسوخ ہونے کی وجوہات بظاہر کرونا
کو زمہ دار ٹہرایا جا رہا ہے لیکن اصل وجہ کوئ اور بتائ جا رہی ہے۔

دوستوں حال ہی میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں ایک دہشت گردی کا وقعہ ہوا ہے دوستوں اس واقعے کے بعد پاکستان
کے دسمنوں نے سازشیں شروع کر دی ہیں اس وقعے کو قرقہ واریت کا رنگ دیا جا رہا ہے مغربی میڈیا اس وقعے کو مخطلف انداز میں
رپورٹ کر رہا ہے- دوستوں انڈیا میں داعش اور طالبان کے کچھ گروپس کو ملا کر انکو ٹرینگ دی جا رہے ھے اور اس واقعے کے پیچھے
بھی انڈیا کا ہاتھ ہے۔ دوستوں آج جو کور کمانڈر کانفرس ہوئ ہے اس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ریاستی دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا
جائے گا۔ دوستوں خبر یہ بھی کہ کلبھوشن کو جلد پھانسی لگا دیا جائے گا