Home > Articles posted by Sheri
FEATURE
on Jan 24, 2021

ایسا واقعہ جو اتفاق سے ہوتا ہے یا پھر بدقسمتی سے ہوا واقعہ جو غیر متوقع طور پر یا غیر ارادی طور پر پیش آتا ہے ۔عام طور پر اس کے نتیجے میں جانی یا مالی نقصان ہوتا ہے ۔جب ایک گاڑی کسی دوسری گاڑی سے،پیدل چلنے والے،جانور،سڑک کے ملبے یا کسی دوسری بے جان […]

FEATURE
on Jan 23, 2021

ٹور لاطینی لفظ ٹورنس سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے’ دائرہ بنانے کا ایک آلہ ‘ سیاحت کو تفریح اور خوشی کے واحد مقصد کےلئے لوگوں کی اپنی رہائش سے لے کر کسی دوسری جگہ کم از کم چوبیس گھنٹے یا زیادہ سے زیادہ چھ ماہ تک نقل مکانی کے طور پر بیان کیا […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

دنیا میں قدرتی اور صاف ستھرا ماحول ہر جاندار کے لیے مفید ہے ۔قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے زمین پر جنگلات ،موسم ۔پانی ،صحرا ،چرندپرند،جانور اور بہت سی مختلف چیزیں موجود ہیں جوکہ زمین کے قدرتی ماحول کو نکھارتی اور خوبصورتی میں اضافہ کا سبب بنتی ہے ۔جنگلات بھی ان میں سے ایک […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

پیرل ہاربر کا تاریخ ساز معرکہ 7دسمبر 1941 کو پیش آیا۔یہ ایک حیران کن فضائی حملہ تھا جو کہ امریکہ کی فوجی بندرگاہ پر جاپان کی طرف سے کیاگیا اور یہی معرکہ بعد میں دوسری جنگ عظیم کا سبب بنا۔1930 کی دہائی کے آخر میں بحرالکاہل میں امریکی خارجہ پالیسی کی حمایت پر منحصر رہی […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

8ماحول کے اندر کسی چیز کا داخل کرنا، تعداد میں اضافہ ہونا جس سے ماحول گندا اور زہریلہ ہو اسے ماحولیاتی آلودگی کہتے ہیں۔اس وقت یہ دنیا کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ماحولیاتی آلودگی کی مختلف اقسام ہیں(الف)فضائی آلودگی۔ (ب)آبی آلودگی۔ (ج)زمینی آلودگی۔ (د)شور کی آلودگی۔ فضائی آلودگی مختلف اقسام کی زہریلی گیسوں کا اخراج جو […]