Home > Articles posted by ہومیوپیتھک ڈاکٹرصابرحسین
FEATURE

عورت جب شوہر کو طنزیہ کہتی ہے کہ آپ کو تو بس ایک ہی کام سے محبت ہے تو…. حقیقت میں اسی شاخ کو کاٹ رہی ہوتی ہے جس پہ اس کا آشیانہ ہوتا ہے ـ حالانکہ یہی وہ ایک محبت، تعلق اور لگاو ہے جو وہ اپنی ماں اور بہن سے نہیں رکھتا اور […]

FEATURE

IBS SYMPTOMS AND HOMEOPATHY ????آنتوں کی مختلف علامات کو آئی بی ایس کہا جاتا ہے۔ ایلوپیتھی میں اس کا کوئی مستقل علاج نہیں ہے۔ آئی بی ایس میں اسہال نہ تو اور نہ ہی ڈائریا ہے۔ ????آئی بی ایس میں اجابت پتلی لیسدار  ہوتی ہے۔ ????اگر اجابت سخت اور بندھی ہوئی ہے اور مشکل سے […]

FEATURE

SARSAPARILLA OFFICINALIS سارساپریلا آفیشی نیلس. میں پھنسیوں کا اچانک پھوٹنا جو گرم موسم میں اور ویسی نیشن سے پھوڑوں اور ایگزیما کے بعد آئے۔اس میں جلد سوکھی ، سکڑی ہوئی (یہ علامت ابراٹی نم، سینی کولا میں بھی پائی جاتی ہے) جلدخشک ، ڈھیلی، تر دانے داراور ان میں خارش۔ زخم ۔کھلی ہوا لگنے سے […]