Home > Articles posted by Rubina Wajid
FEATURE
گیشہ برم 1 8080 میٹر بلند گیشہ برم 1 (K5) پاکستان کی تیسری اور دنیا کی گیارہویں بلند ترین چوٹی ہے۔ گیشہ برم 1 کو انسانی آبادیوں سے بے تحاشا دوری کے باعث Hidden Peak بھی کہا جاتا ہے۔ یہ چوٹی پاکستان اور چائنہ کے بارڈر پر واقع ہے۔”گیشہ برم” بلتی زبان کا لفظ ہے […]
FEATURE
پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال ملک ہے۔ وسیع ریگزار ہوں یاتند خو دریا، پر سکون جھیلیں ہوں یا پرشور ندی نالے، پنجاب کے سرسبز کھلیان ہوں یا گلگت بلستان کے آسمان کو چومتے پہاڑ، جنوب کا سمندر ہو یا شمال کے قراقرم، غرض ارضِ وطن کا گوشہ گوشہ اپنی مثال آپ ہے۔ دنیا بھر […]