Home > Articles posted by Rehana Khan
FEATURE
پینیسلن اینٹی بایوٹکس ہوتی ہیں۔ان سے بیکٹیریا سے ہونے والے انفکشن اور بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ پینسلن کی ایجاد صحت کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت ہے۔ میڈیکل سائنس میں اسے ایک معجزے سے کم نہیں سمجھا جاتا۔آج پینسلن سے جان لیوا بیماریوں جیسے،نمونیا، گلے کی بیماریاں اور سوزاک جیسی متعدد بیماریوں کا […]