Home > Articles posted by Abdullah
FEATURE
on Jan 8, 2021

صلہ رحمی خاندانی اور سسرالی تعلق داروں کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کرنا چاہئے کہ جس سے رشتہ داری کا تعلق مضبوط ہو. اس طرح کرنے سے بہت بڑی خوشحالی نصیب ہو جاتی ہے. رشتے داروںسے مراد سگے رشتے دار ہیں۔ ان کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کرنا چاہئے۔ بعض علماء نے اس سبب کو […]