Shahid Zaki famous ghazal

آکےلےجائےمری آنکھ کاپانی مجھ سے کیوں حسدکرتی ہےدریاکی روانی مجھ سے ماس ناخن سے الگ کرکے دکھایا میں نے اس نےپوچھےتھے جدائی کے معانی مجھ سے صرف اک شخص کی خاطرمجھےبربادنہ کر روزروتےہوئےکہتی ہےجوانی مجھ سے اس کے ہاتھوں پہ میں ہونٹوں کے نشاں چھوڑ آیا اس نے مانگی تھی محبت کی نشانی مجھ سے … Read more