Home > Articles posted by Muhammad Waseem
FEATURE
خوراک کی کمی کی وجہ سے ہونے والی بیماری سوتک کابخار(Milk Fever) وجہ: جانوروں کے جسم میں کیلشیم کی کمی * اگر جانوروں کی خوراک میں کیلشیم اور فاسفورس جیسی نمکیات کی کمی ہو تو یہ بیماری لاحق ہوتی ہے لہذا جانور کی خوراک متوازن ہونی چاہیے * خوراک میں نمکیات وافر مقدار میں ہونی چاہئیں_ * ہر اچھے جانور کو 100گرام نمکیاتی ونڈا دینا چاہیے_ بیماری کی علامات: * جانور کے پٹھوں کا اکڑنا– * کھانا کم کرنا- * پچھلی ٹانگیں اکڑنا- * بیٹھ جانا– * صارف پہلو کی طرف کر لینا– * جسم کا درجہ حرارت کم ہونا– * سانس میں دشواری ہونا- * بے بیہوش ہونا- * اپھارہ کی شکایت اور جانور کا مر جانا– سبق: کیلشیم اور فاسفورس مناسب مقدار خوراک کا حصہ ہونا چاہیے –