پہلے دہشتگردی کا اب کتے کے کاٹنے کا خوف، بچے گھروں میں محصور
سندھ بھر میں کتے کے کاٹنے کے بے پناہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔۔ اکثر کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔ کوئی وقت ہوتا تھا کہ والدین بچوں کو یا اہل خانہ کو دہشتگردی کے خوف سے گھر سے باہر جانے سے روکتے تھے، جب تک بچہ یا … Read more