نماز کے فرائض
Ñنماز کے سات (7) فرض۔۔۔۔۔ 1) تکبیرِ تحریمہ ( اللہ اکبر) تکبیر تحریمہ میں دونوں ہاتھوں کو کانوں کی لو تک اٹھا اٹھاتے ہیں اور انگلیوں کو زیادہ کھولتے ہیں اور نا ہی مکمل طور پے بند کرتے ہیں بلکہ درمیانی فاصلہ رکھتے ہیں اور دونوں ھاتھوں کی تلیاں قبلہ روح ہونی چاہیے اور نظر … Read more