بس اِتنی سی غلطی، کہ میں یتِیم ہوں
خدا کی قسم یہ وہ شِکوہ ہے جو ہر دعا میں دردناک الفاظ کی شکل اختیار کرکے غریب، یتیم اور بے سہارا بچوں کی دل سے نکلتے ہیں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو بھیک مانگتے معصوم بچے کو دھکا دینے سے ہمیں سُنائی دیتے ہیں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو کسی غریب اور یتیم کے … Read more