قران کریم کی معلومات وعجایبات
قرآن اللہ تعالی کے کلام کانام ہے یہ کسی بندے کے سینے میں آجانا خود ایک عظیم سعادت ہے ۔حق تعالی کی ذات بابرکت اور اس کی صفات کمال نور مطلق ہے اور بندہ ظلمت محض ہے۔اس ظلمت کدہ میں یہ چراغ روشن ہو جانا اور نور مطلق کی کرنیں اس میں گھومنا انشراح قلب … Read more