دور حاضر اور آج کا معاشرہ
آج کا دور جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ ہر آنے والے کل کے ساتھ دنیا تبدیل ہو رہی ہے۔ نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں لیکن سوچنے کا مقام یہ ہے کہ ایا یہ تبدیلی کہیں ہمارے دین سے دوری کا باعث تو نہیں بن رہی۔کیا یہ ایجادات ہماری نوجان نسل کی تباہی کا باعث … Read more