پاکستان کی بلند و بالا چوٹیاں
گیشہ برم 1 8080 میٹر بلند گیشہ برم 1 (K5) پاکستان کی تیسری اور دنیا کی گیارہویں بلند ترین چوٹی ہے۔ گیشہ برم 1 کو انسانی آبادیوں سے بے تحاشا دوری کے باعث Hidden Peak بھی کہا جاتا ہے۔ یہ چوٹی پاکستان اور چائنہ کے بارڈر پر واقع ہے۔”گیشہ برم” بلتی زبان کا لفظ ہے … Read more