Home > Articles posted by Rashid baloch
FEATURE
سانگھڑ ڈسٹرکٹ رپورٹ راشد جان بلوچ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے کہا کہ ضلع سانگھڑ میں درختون کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ضلع میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کی روک […]
FEATURE
سانگھڑ راشد جان بلوچ فلسطینی مسلمانوں پر دنیاکےعالمی دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت کےخلاف جام نوازعلی میں جام بہادرعلی ۔محراب خان جونیجواور بیرانی میں مولانا طاہر ، مولانامبشراور محمدیاسین کی قیادت میں اسرائیل مردہ آباد ریلی نکالی گئی .اسرائیل کےخلاف سخت نعرےبازی کی گئی ۔۔تفصیلات کےمطابق فلسطین اور غزہ میں دنیاکےعالمی دہشت گرد اسرائیل کی […]