خوبصورتی (نظامیات ٢)

خوبصورتی ایک راز ہے. ایک پھول کھلتا ہے تو ہم کہتے ہیں کہ خوبصورت ہے. کوئی چہرہ اچھا لگتا ہے کہتے ہیں خوبصورت ہے. کوئی غزل دل کو چھو جائے تو سامع کہتا ہے خوبصورت ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی خوبصورتی دیکھی ہے. آپ نے خوبصورت چیزیں دیکھی ہیں مگر خوبصورتی نہیں دیکھی نہ … Read more

جوامع الکلِم

جوامع الکلِم رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بَعِثتُ بِجَوامِعِ الکَلِمِ “مجھے جوامع الکلِم عطا کیا گیا ہے” (صحیح بخاری ٧٢٧٣) جوامع الکلِم کا جو سب سے پہلا مفہوم عام فہم کے لئے بنتا ہے وہ یہ ہے کہ لفظ کم اور معانی ذیادہ ہوں. دوسرا مفہوم اہلِ علم کے لئے یہ … Read more