پولیس آن وہیل

کراچی اپنے آپ میں ایک الگ دنیا یے جو کہ پاکستان کے گنجان آباد شہروں میں سے ایک ہے۔ گنجان آباد علاقہ ہونے کی وجہ سے خوشحال ہونے کے ساتھ جرائم کی آماج گاہ بھی ھے۔ گلی سے لے کر چوراہوں تک کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں چوری کی واردات نہ ہوتی ہو۔ چوراہوں … Read more