اصلاح معاشرہ کے لیے معاشرتی زمہ داریاں
اصلاح معاشرہ اور ہماری معاشرتی زمہ داریاں۔ ( حصہ اول ) افراد ایک دوسرے سے مل کر زندگی بسر کریں تو وہ معاشرہ کہلاتا ہے۔ابن خلدون نے انسان کو مدنی الطبع قرار دیا ہے۔جس کا معنی ہے کہ انسان فطری طور پہ اجتماعی و معاشرتی زندگی کا محتاج ہےلیکن اگر افراد اچھے ہوں تو معاشرہ … Read more