میری بچپن کی خواہش
میری بچپن سے خواہش تھی کہ میں ایک سیاستدان بنوں۔ ایک دن میرے والد صاحب نے مجھ سے پوچھا کہ بیٹا بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہو۔ میں نے جواب میں کہہ دیا کہ ایک سیاستدان بننا چاہتا ہوں۔تو اس پر انھوں نے مجھے کہا کہ ” بیٹا اس کے لیے تو تمہیں جھوٹا … Read more