زندگی کی حقیقت
زندگی کی حقیقت کبھی کبھی بس ویسے ہی بیٹھے ہوئے سوچتی ہوں کہ یہ زندگی لفظ بہت چھوٹا ہے مگر اس میں انسان کی ہزاروں لاکھوں خواہشات کے پیدا ہونے سے ان تمام تک پہنچنے کا سفر لکھ دیا جاتا ہے۔زندگی کی مختصر سے سفر میں ہم بہت سے خوبصورت رشتوں سے جڑ جاتے ہیں … Read more