فواد چوہدری نے گیمنگ انڈسٹری کو کھیلوں کا درجہ دے دیا
فواد چوہدری نے گیمنگ انڈسٹری کو کھیلوں کا درجہ دے دیا وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت ای اسپورٹس اور گیمنگ کے شوقین افراد کے لئے نئے مواقع متعارف کرائے گی۔ ای اسپورٹس کو باقاعدہ درجہ دینے کے لئے پاکستان اسپورٹس بورڈ اورپاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی … Read more