خُود کو آرام سے تُو گھر پر رکھ اور پَگ عورتوں کے سر پر رکھ دوستوں نے تو مِہربانیاں کِیں داغ تُو بھی دِل و جِگر پر رکھ میں نے قرضہ دیا ہے، جُرم کِیا؟ اور اب تُو اگر مگر پر رکھ تُو وڈیرے کے گھر کا آدمی ہے فتح اپنی کو میرے ڈر پر […]
مَیں اپنے آپ میں اُلجھا ہُؤا ہُوں، اُس سے کہو کبھی میں کیا تھا، ابھی کیا ہُؤا ہُوں، اُس سےکہو وُہ جس جگہ پہ مُجھے چھوڑ کر گیا تھا کبھی اُسی مقام پہ ٹھہرا ہُؤا ہُوں، اُس سے کہو یہ خنجروں سے کریں وار، اُلجھ کِسی سے نہِیں کہا تھا ماں نے یہ، سہما ہُؤا […]
اِس، اُس کے لِیئے، اب، نہ کِسی تب کے لِیئے ہے ہے دِل میں مِرے پیار جو وہ سب کے لِیئے ہے اِک عُمر اِسی پیاس کی شِدّت میں گُزاری یہ آنکھ کا پیمانہ مِرے لب کے لِیئے ہے یہ چہرہ تِرا دِن کے اُجالے کے لِیئے ہے اور زُلف گھنیری ہے، سو وہ شب […]
اُڑتے تو بھلا کیسے بنا پنکھ پرندے رہتے تو ہیں اُکتائے بنا پنکھ پرندے ہم نے تو فقط دانہ دیا، پانی پلایا آنگن میں گرے آ کے بنا پنکھ پرندے پر ان کے نکل آئے تو لہجہ تھا کوئی اور کیا آج ہوئے، کیا تھے بنا پنکھ پرندے تھا ہم کو نہیں ایسا اشارہ ہی […]
میں تمہارا مسیحا ہوں انتہائی شریف النفس انسان کا تذکرہ ہے جس کی شرافت میں کوئی ثانی نہیں ہے، امیر محمد خان پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 89 سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور حکومت سازی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی مقرر کر دیۓ گئے موصوف کے […]
سفر نے تو مُجھے شل کر دیا ہے مُعمّا تھا مگر حل کر دیا ہے وہ آیا نکہتوں کے جُھرمُٹوں میں بہاروں کو مکمل کر دیا ہے مُجھے محفوظ کرنا ذات کو تھا تِری آنکھوں کا کاجل کر دیا ہے عِنایت کی ہے اُس نے، حال پوچھا بیاں میں نے بھی اجمل کر دیا ہے […]
وہ مجھ سے جل یہ بولے کہ ہو ترقّی میں ہضم یہ بات نہ ہو تم رہو ترقّی میں اُنہیں زوال کا کھٹکا کبھی نہیں ہوتا خدا یاد جگاتے ہیں جو ترقّی میں یقین ہے کہ عقیدت عروج پاٸے گی نگاہیں یار کو پاٸیں گی جب ترقّی میں وگرنہ اُن کی حقیقت کبھی نہیں کھلتی […]
سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر ایک کو شخصی آزادی مہیا کی گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر اپنے اطراف آپ جو کچھ دیکھ اور سن رہے ہیں سب سوشل میڈیا ہے۔ تصاویر، تحاریر، ویڈیوز، روابط، خبر اور پیغام رسانی سب میڈیا ہی کی کرامات ہیں۔ سوشل میڈیا وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ایک […]
مسھا امینی کی موت اور ایران میں حجاب مخالف مظاہرے ایران کے شہر تہران میں سخت حجاب کے قوانین کو توڑنے کے الزام میں حراست میں لی گئی 22 سالہ مهسا امینی نامی خاتون کی 16 ستمبر 2022 کو ممکنہ طور پر پولیس کی بربریت کی وجہ سے موت کے بعد تہران سے شروع ہونے […]
“حافظہ نورافشاں” یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرے پاس نہ کوئی نوکری تھی اور نہ ہی کوئی کاروبار تھا ۔صرف میرے شوہر کی نوکری سے گھر کا تمام خرچہ چل رہا تھا ۔ میری چند دنوں سے آہستہ آہستہ صحت بگڑ رہی تھی۔ایسا میرے ساتھ چار سال سے ہر رمضان المبارک میںں […]
سب سے پہلے گانا شیطان نے گایا : مدینہ کے تاجدار صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: شیطان نے سب سے پہلے نَوحَا کیا اور گانا گایا۔ ( فردوس الاخبار،ج 1،ص34، حدیث:42ملخصاً) دنیا کی پہلی محفلِ موسیقی کس نے سجائی؟ پہلی محفل ِمُوسِیقی بھی شیطان نے سجائی تھی جس کی تفصیل کچھ یوں […]
محمد عبداللہ نامی تیس سالہ نوجوان اپنی ماں کو لیڈی ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے لایا۔ لڑکے کی ماں چیک اپ کے لئے بیٹھنے کی بجائے اٹھ اٹھ کر جاتی ادھر ادھر اور بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ بار بار اپنی چادر اتار پھنکتی لیکن اس کا بیٹا پیار کے ساتھ اسے بہلاتا اور […]
قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے – اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ […]
محکمہ موسمیات پاکستان اور 9 ممالک کی تحقیقی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق مستقبل میں مون سون کی بارشیں مزید شدت اختیار کریں گی، اور پاکستان میں آئندہ مون سون زیادہ خطرناک ہونے کا خطرہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابھی درجہ حرارت 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے سے […]
موسمیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے جدید سائنس کی بنیاد پر ان کا مقابلہ کررہی ہے تو وہاں ہم اس پانی کے آگے بیٹھ کر اس مقدس کتاب کی آیات تلاوت کررہے ہیں جس کو پڑھ کر ہمیں تدبر کرنے اور تسخیر کائنات کا حکم دیا […]
میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے ۔گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں۔ […]
آپ سونے لگے ہیں، اچانک سے آپکو ایک تیز سی آواز کان کے قریب سنائی دیتی ہے۔ آپ ہڑبڑا اُٹھتے ہیں۔ غصے یا جھنجھناہٹ میں فوراً ہوا میں ہاتھ مارتے ہیں جسیے کسی ان دیکھی آفت سے “کنگ فو” کر رہے ہوں۔ آواز غائب ہو جاتی ہے۔ یا تو آپکا وار ٹھیک نشانے پر لگا […]
شاہینوں کے شہر سرگودھا میں فیصل آباد روڈ پر سرگودھا میڈیکل کالج کے بالکل سامنے چند باسیوں پر مشتمل ایک چھوٹا سا گاؤں اوعوانا آباد ہے۔اس گاؤں کی خاص وجہ اس میں موجود ہر گھرانے کا ماشااللہ ایک بچہ حافظ قرآن ہے۔گاوں کے رواج کے مطابق اللہ یار کا بھی ایک بیٹا شہر کے کسی […]
شاہ جہاں برصغیر میں مغلیہ سلطنت کا پانچواں بادشاہ تھا۔شاہ جہاں کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ اپنی بیوی ممتاز بیگم سے بے پناہ محبت کرتا تھا اس لیے اکثر سفر اور جنگی محاذ پر بھی اسے ساتھ رکھتا تھا۔ممتاز بیگم مغلیہ سلطنت میں زیادہ بچوں کی پیدائش کی وجہ سے کافی مشہور تھیں۔ممتاز […]
#شاطرانہ عقل *کنجوس کی مہمان نوازی* ایک کنجوس کی حکایت ہے کہ۔۔ اس کے گھر کوئی مہمان وارد ہوا.. اس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آؤ۔ بیٹا باہر گیا اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا… باپ نے پوچھا گوشت کہاں ھے ؟ بیٹا: میں قصائی کے پاس […]
#بچے سے یہ مت کہیں والدین کے لیے ایک بہترین پوسٹ!! نمبر1: بچے سے یہ مت کہیں کہ دیوار پر نقش و نگار بنا کر اسے گندا مت کرو، بلکہ کہیں پیپر پر یہ نقش و نگار بناو جب بنا لو گے تو ہم اسے دیوار فریج یا تختہ پر سجائیں گے۔ نمبر2: بچے سے ایسے نہ […]
سارہ خان اور فلک شبیر نے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی ذاتی مہم جوئی شیئر کرنا شروع کردی ہے۔ سارہ اور فلک یقیناً تفریحی صنعت کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ لوگ پسند کرتے ہیں کہ وہ کس طرح ایک دوسرے کے لئے اپنی محبت اور تعریف کا […]
*درودِ پاک کا ایک حیرتِ انگیز واقعہ* ایک بہن کہتی ہیں کہ میری ایک سہیلی تھی، اس کے دو چھوٹے چھوٹے بچے تھے، اچھی زندگی گزر رہی تھی کہ اچانک اس کو ایک بیماری لگ گٸ بیماری اتنی شدید تھی کہ بڑھتی جارہی تھی، اس بیماری کو کینسر بھی کہہ سکتے ہیں، یہاں تک کہ […]
گوری دودھ ملائی جیسی رنگت ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے، دنیا کتنی ہی ترقی کیوں نہ کر لے، حسن و خوبصورتی کا جو معیار دنیا نے بنادیا ہے اس سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔ خاص کر پاک و ہند میں آج بھی حسن کا معیار گوری رنگت، لمبا قد،لمبے بال ہی مانے […]