Home > Articles posted by gohar77
FEATURE
on Jul 5, 2021

ایریا 51 امریکہ کے شہر لاس ویگس سے تقریباً 130 کلومیٹر دور ایک سنسان صحرا میں واقع ایک جگہ ہے. اس صحرا کا نام نیواڈا ڈیزرٹ ہے. ایریا 51 کو امریکہ کے خفیہ ترین مقامات میں سے ایک کہا جاتا ہے. یہاں تک کہ کئی دہائیوں تک امریکی حکومت اس جگہ کے ہونے سے بھی […]