Home > Articles posted by Aziz Ahmed
FEATURE
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام خوبیوں وکمالات سے مزین،تمام عیوب سے پاک اعلیٰ پیغمبر ہیں آپ وہ اعلیٰ ہستی ہیں آپ کے قدم مبارک مکہ میں لگے اللہ سورت البلد میں مکہ کی قسم کھائے آپ کے قدم بیماریوں کے شہر یثرب میں لگے اللّٰہ اسے مدینہ منورہ بنادے آپ […]
FEATURE
خوش مزاجی انسان کی ایسی خوبی ہے جس سےیہ دوسروں کے دل جیت لیتا ہے خوش مزاج انسان جلدہی لوگوں میں گھل مل جاتاہے لیکن جب بات آئےپیارےآقا صلی اللہ علیہ وسلم کی.کائنات میں سب سے زیادہ اخلاق والے،محبت کرنے والے اور خوش مزاج آپ تھے.آپ مزاح بھی کرلیا کرتے تھے چند واقعات ملاحظہ فرمائیں۔۔ […]