Skip to content

پاکستان میں بغیر کسی سر ما یہ کا ری کے آن لائن پیسہ کیسے کمایا جائےPart-1

پاکستان میں بغیر کسی سر ما یہ کا ری کے آن لائن پیسہ کیسے کمایا جائےPart-1

مجھے یقین ہے کہ آ پ کے دو ست، رشتہ دار، ممبر یا پھرآ پکا کو ئی سا تھی ضر ور آ ن لا ئن پیسے کما تا ہو گااور آ پ بھی سو چتے ہو گے کہ آپ بھی آ ن لائن پیسہ کما ئیں۔ آ ن لا ئن پیسے کما نے کی لیے آپ کسی scam
میں بھی پھنس سکتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ یا تو آپ کو نہیں پتا کہ کہا ں سے آ غا ز کریں یا پھر آپ آ ن لا ئن پیسہ کما نے کے لیے کسی شا ر ٹ کٹ کو تلا ش کر نے کی کو شش کر تے ہیں۔ میں آ پ کو بتا تا ہوں، کہ پیسہ کما نے کے لیے کو ئی شا ر ٹ کٹ نہیں ہے پیسہ کما نے کے لیے آ پ کو محنت کر نی ہو گی۔
سچ میں بہت سے طر یقے ا یسے ہیں جب آ پ آ ن لا ئن د یکھیں گے تو بہت سے ایسے پر و گرام ملیں گے جو آ پ کو آ ن لا ئن پیسہ کما نے کے لیے ابتد ا ئی سر ما یہ کا ری کر نے کو کہتے ہیں میر ا آپ کو مشو ر و ہے کہ آ پ ان پر و گر ا موں سے دور ر ہیں۔ آن لا ئن پیسہ کما نے کے بہت سے ایسے طر یقے ہیں جن کو آپ بیک و قت استعما ل کر کے پیسے کما سکتے ہیں اس کے لیے آ پ کو کچھ خا ص مہا ر تو ں کی ضر ورت ہو گی۔
آ ن لا ئن پیسہ کما نے کے لیے آ پ کو ئی بھی فری لا نسنگ پلیٹ فا رم کا استعما ل کر سکتے ہیں جیسے اپ ورک، فیور و غیر ہ۔آ پ یو ٹیو ب پر و ڈیوز اپ لو ڈ کر کے بھی آ ن لا ئن پیسہ کما سکتے ہیں۔آ پ و یب ڈویلپمنٹ اور ویب ڈیز ا ئننگ کے ذ ریعے بھی آ ن لا ئن پیسہ کما سکتے ہیں۔اور اگر آ پ آر ٹیکل ر ا ئٹر ہیں تو NEWZFLEX.COMُ پر اردو زبا ن میں آ رٹیکلز لکھ کر بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔
پا کستا ن میں بڑ ھتی مہنگا ئی اور بے روزگا ری کی بڑھتی شر ح کی وجہ سے لو گ اپنے کنبہ کی کفا لت کے لیے آ مد نی کے مختلف ذرائع تلا ش کر ر ہے ہیں۔ ز یا دہ تر طلباء آن لا ئن پیسہ کما نے کے چکر میں بعض اوقا ت سکیمز کا شکا ر ہو جا تے ہیں۔ اگر آ پ پا کستا ن میں آ ن لا ئن پیسہ کما نے کے طر یقو ں کے با رے میں جا ننا چا ہتے ہیں تو پر یشا ن نہ ہو اس آ ر ٹیکل کے ذ ریعے ہم آ پ کو ان تما م طر یقوں کے با رے میں بتا ئیں گے۔ کچھ سو ا لا ت ہر پاکستا نی کے ذہن میں ہو گے کہ
پاکستا ن میں آ ن لائن پیسہ کمانے اصل طر یقے کیا ہیں؟
آ ن لا ئن پیسہ کما نے کے آ سا ن طر یقے کو نسے ہیں؟
طلبا ء پا کستان میں آ ن لا ئن پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟
اس مضمو ن میں آ پ کو تما م سو ا لا ت کے جو ا با ت ملیں گے۔ پا کستان میں آ ن لا ئن پیسہ کما نے کے بہت سے طر یقے ہیں جن میں سے چند ایک سر فہر ست یہ ہیں۔
-1فر ی لانسنگ
-2ڈیجیٹل ما ر کیٹنگ
-3بلا گنگ
-4تعلیمی تحریر
-5ڈ یٹا انٹر ی
-6ویب سا ئٹ اور ایپس تیا ر کرنا
-7گرافک ڈیزا ئننگ
-8یو ٹیو ب
-9ای کا مرس وییب سا ئٹ پر مصنو عا ت بیچنا
-10مو ا د لکھنے کا کام شر و ع کریں
-11فیس بک،وٹس ایپ یا انسٹا گر ام پر مصنو عا ت بیچں
-12ٹیکس کی خد ما ت دیں
-13ایک جا ئزہ لینے والابنیں
-14پر و ف ریڈنگ
مذکورہ بالا تمام طریقوں میں سے کسی ایک میں مہارت حا صل کریں۔

جا ری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ حا فظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *