Skip to content

اردو یا انگلش آرٹیکل لکھ کر مہینے کا 50000 کمائیں

السلام علیکم دوستو……….
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے- آج میں آپ کو آپ کو آن لائن ارننگ کے بارے میں کچھ ایسی ویب سائٹ کے اور کچھ ایسی سکل (skill) کے بارے میں بتاوں گا – جن پر اگر آپ نے آج سے ہی کام کرنا شروع  کیا تو انشاءاللہ آپ کو آنلائن ارننگ کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا-

اور آپ ماہانہ آرام سے لاکھوں کما سکتے ہیں یہ کوئی جھوٹ نہیں ہے بلکہ یہ بلکل سہچ ہے-اگر آپ نے آج سے ہی ان سکل کو سیکھنا شروع کیا تو آنے والے دور میں آپ ایک کامیاب انسان بن جائیں گے-یہ ارننگ کی ویب سائٹ ہیں ان پر آپ کام کر کے مہینے کے پچاس ہزار (50000) تک کما سکتے ہیں1-  سب سے پہلے ویب سائٹ ہے newzflex.com اس سائٹ پر آپ نے یہ کام کرنا ہے – اس میں آپ نے اردو آرٹیکل لکھ کر پوسٹ کرنا ہے یاد رہے کے یہ صرف اردو آرٹیکل کے لیے ہے اس میں آپ کسی بھی قسم کا آرٹیکل لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں آپ کو جس پر بھی لکھنا ہی لکھ سکتے ہیں اور یاد رہے کے آرٹیکل ذاتی ہونا چاہیے کسی کی ویب سائٹ سے اٹھا کر نہیں ڈاھلنا ہے2-  دوسری ویب سائٹ بھی آرٹیکل لکھنے کی ہے اور اس پر آپ انگلش میں لکھ سکتے ہیں اور کما سکتے ہیں اس پر آپ 50$ سے 200$ تک کما سکتے ہیں اور وہ یہ ہیں -اب میں بات کرنےوالا ہوں سکل کی جن کو آپ سیکھ کر مہینے کے لاکھوں کما سکتے ہیں سب سے پہلے شروع کرتے ہیں اور یہ سکل آپ یوٹیوب پر سیکھ سکتے ہیں بلکل فری میں (digi skill) سے چینل کا نام ہے (elearning point).

نمبر1- ڈیجیٹل مارکیٹنگ :-
اس سکل میں بہت ساری شاخیں ہیں لیکن  میں آپ کو کہوں گا کے آپ پوری سکل سیکھ لیں-  اگر آپ پوری نہیں سیکھ سکتے تو شاڑٹ یعنی کے چھوٹی چھوٹی ہی بتا دیتا ہوں اور وہ یہ ہیں شوشل میڈیا مینیجر (social media manager) یہ بہت ہی آسان سکل ہے – ان کو سیکھ کر آپ fiver پر اور بہت ساری  freelancing ویب سائٹ پر یہ  service دے سکتے ہیں اور مہینے کے لاکھوں کما سکتے ہیں-

نمبر2-  گرافک ڈیزائنگ :- یہ سکل بھی آپ سیکھ کر آپ آنلائن یا کسی کمپنی میں کام کر کے لاکھوں کما سکتے ہیں اب آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کون سی سکل ہے یہ سکل ہےاشتہار بنانا ، لوگو ڈیزائن ، بزنس کارڈ ، شادی کے کارڈ اس طرح کے کام جو ڈیزائن کے ریلیٹڈ (related) ہو اور اس کے لیے اچھے سوفٹ وئیر ہیں فوٹو شاپ اور السٹریٹر (photoshop and adobe illustrator).

نمبر3- فری لانسنگ :-ہی سکل بھی بہت ہی آسان ہے یہ سکل سیکھ کر آپ آنلائن ارننگ کر سکتے ہیں- اس سکل میں آپ لوگوں کو  کام (service) دے سکتے ہیں وہ کام کوئی بھی ہو سکتا ہے چاہے وہ فوٹو اڈیٹنگ ہو ، ڈیٹا انٹری کا کام ہو ، یعنی آپ کو جو بھی آنلائن کام آتا ہو وہ کر کے دینا- فری لانسگ ویب سائٹ یہ ہیں

نمبر1:Fiver
نمبر2:.People per hour
نمبر3:.Upwork

.یہ تو میں نے 3 ہی بتائی ہیں اور بھی بہت ساری ہیں جن پر آپ کام کر سکتے ہیں-یہ وہ سکل ہیں جن پر آپ کام کر کے مہینے کے لاکھوں میں کما سکتے ہیں امید ہے آپ کو کچھ نہ کچھ سمجھ آ ئی ہو گی اور آپ آج سے ہی ان پر کام کرنا شروع کر دیں گے اور انشاءاللہ کچھ نہ کچھ کمانا شروع کر دیں گے-

خدا خافظ ……………

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *