جاب سیٹسفکشن

In عوام کی آواز
January 03, 2021

موٹیویشن کسی خاص اس کام کو کسی خاص طریقے سے کرنے کی وضاحت بیان کرتا ہے۔موٹیویشن کا کام کرنے پر پر اثر پڑتا ہے۔ موٹیویشن ایک ایسا عمل ہیں کہ کہ اپنے کام کی جگہ پر آپنے کو ششوں جو ایک توانا اور ایک سمت میں کرتے ہیں اور اپنے اپنے مقصد حاصل کرتے ہیں۔ موٹیویشن کے تین اصول ہوتے ہیں توانائی، خاص سمت، استقامت۔ توانائی کام کرنے کی شدت کو ناپتا ہیں ایک حوصلہ مند انسان محنت کرتا ہے۔

زیادہ کام کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی کوالٹی کو بھی دیکھنا چاہیے چائے زیادہ کام کرنا ضروری نہیں ہے کہ جاب کی پرفارمنس اچھی ہو ہو بلکہ آرگنائزیشن کے فائدے اور اس کی مقصد کے ساتھ جوڑا ہونا چاہیے۔ سمت:مستقیل مقصد امپلائی کی کام کرنے کو ایک سمت میں کرتے ہیں استقامت: موٹیویشن استقامت کو سمت دیتی ہے۔ارگانائزیشن یہ خواہش کرتے ہیں کہ امپلائی اس کے فائدے کے لیے کام کرے اور اس کے کامیاب کرنے میں کردار ادا کرے۔ موٹیوٹڈامپلائی:ذمہ داری لیتی ہے،ہدف پورا کرنے کے لیے دل سے کام کرتے ہیں ڈیموٹیوٹڈ اپلائی: غیر حاضری کرتے ہیں ،ٹائم کیپنگ خراب ہوتا ہے۔ موٹیویشن تھیوری کافی مدد دیتی ہے دو قسم کی موٹیویشن تھیوری ہیں ایک کے لوگوں کو موٹیویشن دیتا ہے دوسری کہ کیسے لوگوں کو موٹیویشن دیتا ہے اس کے علاوہ ریوارڈ ہونی چاہیے تاکہ ایمپلائی کو حاصل کرنے کے لیے محنت کرے اورقرآن آئزیشن آرگنائزیشن کو آگے لے جائے اور اپنی اور منافع خوری کیا جائے یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر ایپلائی سے مطمئن ہوں ہر شخص سے مطمئن نہیں ہوتا ہے ہر ایک کا اپنا خیال ہوتا ہے اپنی مقصد حسد اور گول کو حاصل کرنے کے لیے وہ سخت محنت کرتا ہوں ہو اور دل لگی سے کام کرتا ہے اس کے علاوہ پروموشن سن دوستانہ ماحول ٹرانسپورٹ فیسیلیٹی میڈیکل فیسیلٹی۔رہائش کی سہولیات مہیا کی جائے اس کے علاوہ پنشن لیکن جاب سیفٹی ڈیوٹی ڈیوٹی کے اوقات وغیرہ سب کچھ کو منیجر بل طریقے سے ہونی چاہیے

شاہی دوسری میں ہے کہ کیسے کسی کو مطمئن کیا جائے مطلب سے سے ہر کسی کودیوار سے مطمئن نہیں کیا جاسکتا ہے ہر کسی کی ہوتی ہیں اور اس خیر کے بنیاد کر وہ اپنا مقصد بنا لیتی ہیں اور اس مقصد کو پورا کرنے کے لے وہ سخت کام کرسکتا ہے ہے تو لوگوں کی ضروریات کو سمجھنا چاہیے اور اس کی ضروریات کے مطابق اس کو پیسے لیڈی دینی چاہیے اس کے علاوہ ٹرانسپورٹ سہولت میرا میرا سب کچھ ملنا چاہیے چائے ٹھنڈی ماحول دوستانہ ماحول چاہیے اہیے صاف شفاف ہونے چاہیے منیجر سے ہونی چاہیے اہیے اس کے علاوہ وہ منیجر کو اپنے ایمپلائی کو خیال رکھنا چاہیے چاہیے ایمانداری سے کرنی چاہیے آئے

/ Published posts: 15

Student of CA