یوسف رضا گیلانی کے اجداد سید نور شاہ گیلانی.. .. تین سو روپے, سند اور خلعت =چوہدری نثار علی خاں کے جد شیر خان کو مخبری کرنے پر ریونیو اکٹھا کرنے پہ معمور کیا گیا, پندرہ بندوقیں کی اجازت اور پانچ سو روپے خلعت ملی.شامحمود قریشی کے جد گدی نشین دربار بہاؤالدین زکریا نے انگریز کو تیس گھڑسوار … پچیس مریدوں کے ہمراہ جنگ لڑی …. 10 جون 1857 ملتان میں شاہ محمود قریشی کے لکڑدادا شاہ محمود قریشی نے بغاوت کرنے والے 1200 مجاہدین میں سے 300 نہتے مجاہدین کو گورے اور مریدوں کے ہمراہ پل شوالہ پر گھیرے میں لے کر شہید کیا..
گورے کے سامان کی حفاظت اور خدمات کے عوض تین ہزار روپے کا تحفہ ملا دربار کے لئے 1750 روپے کی قیمتی زمین اور باغ ملا جسکی سالانہ آمدن 150 روپے تھی…شاہ محمود قریشی کو گورے نے جنگ آزادی کچلنے پر 3000 روپے نود جاگیر سالانہ معاوضہ مبلغ 1780 روپے آٹھ چاہات سالانہ آمدن 550 روپے بطور معافی دوام عطا ھوئی جبکہ 1860 میں وائسرائے ہند نے بیگی والا باغ اور وسیع جاگیر دی جو مجاہدین دریا چناب عبور کر کے شہر سے نکلنے لگے دربار شیر شاہ کے گدی نشین مخدوم شاہ علھے۔
حمد نے قتل کرنا شروع کر دئیے… دریا میں چھلانگیں لگا کر دوسری طرف پہنچنے والے مجاہدین کو ایم این اے دیوان عاشق کے اجداد میں سے دربار سید سلطان قتال بخاری کے گدی نشین دیوان آف جلالپور پیروالہ نے مریدوں کے ہمراہ قتل کر دیا… حویلی کورنگا پہنچنے والی مجاہدہین کی ٹولی کو سید فخر امام کے پڑدادا کے سگے بھائی پیر مہر جاہ آف حویلی کورنگا نے مریدوں کے ہمراہ سرگانہ اور ترگڑ سرداروں کے ہمراہ چن چن کے قتل کیا جس پر فی قتل بیس روپے اور ایک مربع زمین دی گئی حامد ناصر چھٹہ کے اجداد سے خدا بخش چٹھہ جنرل نکلسن کی فوج میں تھے,خورشید قصوری کے اجداد سے قصور کے خیرالدین خاں نے 100 آدمیوں کا دستہ تیار کیا اور خود بھتیجوں کے ہمراہ جنگ لڑی اور گورے سے 2500 روپے سالانہ آمدن کی جاگیر اور 1000 روپے پنشن پائی
گھوڑی پال مربعوں اور جاگیروں کی داستان بھی اسی کے مترادف ھے۔انگریزوں کے گھوڑوں کے سئیس تھے ۔جسکے صلے میں انہیں زمینیں گھوڑی پال نام سے الاٹ کی گئیں۔اور ساتھ اس شرط کے کہ آپکو ایک گھوڑی پال کے رکھنی پڑے گی تاکہ آپکے آنے والی نسلوں کو باور رھے۔کہ یہ زمین انگریزوں کے گھوڑے پالنے کے عوض تحفہ عطا کیاگیا ھے۔اس گھوڑی کی باقاعدہ رجسڑیشن ھوتی ھے اور انگریز کا الاٹ کردہ نمبر گھوڑی کی ران پر ھوتا ھے۔جو ھماری جگیرداری کا منہ بولتا ثبوت ھے۔
Assalam o Alaikum
article mein photo kaise add krni hai plz mujhe bta dein
Ap jo photo add krna chahti hain attach kr dia kryn attachment k button sy,hmari team usy edit kr k use kr lia kry gi.
thanks