سمسن کارٹون جسے دجالی کارٹون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اس میں وہ کیا چیز ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا خوف و ہراس میں مبتلا ہے۔یہ کارٹون دسمبر 1989 میں بنایا گیا۔اس کارٹون کو بنانے والے کا نام میچ گرونی ہے جو کہ ایک یہودی ہے۔اس شخص کا خدا پر ایمان نہیں ہے۔اس شخص کا داعویٰ ہے کہ خدا اس دنیا میں کوئی وجود نہیں ہے اور اس کو ثابت بھی کوئی نہیں کر سکتا ہے۔
یہ شخص امریکہ میں رہتا ہے،اس نے اپنے کارٹون میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ وہ مستقبل میں جھانک سکتا ہے اور وہ باقائدہ طور پر اپنے کارٹون پیشینگوئی کرتاہے جو کہ بعد میں پوری بھی ہو جاتی ہیں۔اس کارٹون میں چند بڑی پیشینگوئی کی گئی تھیں جو بعد میں پوری بھی ہو گئ۔ان میں سے دو چار یہ ہیں۔
نمبر1ـاس کارٹون میں 1995 میں ہی نائین الیون کے بارے میں بتایا گیا۔
نمبر2ـاس کارٹون نے 2000 میں بتا دیا تھا کہ ڈونالڈ ٹرمپ الیکشن لڑے گا اور جیت جائے گا۔
نمبر3ـاس کارٹون میں یہ بتایا گیا تھا کہ شام میں حالات خراب ہوں گے اور باغی اپنا جھنڈا لہرائیں گے اور شام میں ایسا ہی ہوا۔
اب آپ کو بھی یقین ہورہا ہو گا کہ واقعی ان کو پتا ہے کہ آ نے والے وقت میں کیا ہونے والا ہے۔ایسا نہیں ہے،آنے والے وقت کا سوائے رب العزت کے اور کوئی نہیں جانتا ،اور یہ تمام مسلمانوں کا ایمان ہے۔آپ کو پتا ھونا چاھئے کہ یہودیوں کا اس وقت دنیا کے تمام بڑے وسائل پر قبضہ ہے۔یہ جو کچھ سمسن کارٹون میں دکھاتے ہیں ان کو واقعی پتا نہیں ہوتا۔وہ اپنی پیشینگوئی کو سچا کرنے کے لیے پیسہ لگاتے ہیں اور دنیا کو بتاتے ہیں کہ ہمیں مستقبل کا پتا ہے،ہم آنے والے وقت کا بتا سکتے ہیں۔اس کارٹون نے یہ بھی پیشینگوئی کی ہے کہ دجال آنے والہ ہے۔
یہ کارٹون آنے والے وقت کا نہیں بتا سکتا یہ تو صرف ان کے پیسے کی وجہ ہے جس کے ذریعے وہ اپنی پیشینگوئی کو پورا کر تے ہیں