Skip to content

لاہور ہائی کورٹ کو سولر الیکٹرک پر تبدیل کرنے کے لیے 280 ملین روپے کی منظوری

پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے احاطے کو سولر انرجی پر تبدیل کرنے کے لیے 280 ملین روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔

لاہور ہائی کورٹ میں سولر انرجی سے بجلی کے بلوں میں سالانہ 40 ملین روپے کی بچت ہوگی۔

اس کی بنیادی وجہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کو سولر پاور پر منتقل کرنے سے لیسکو پر بجلی کا لوڈ 40 فیصد کم ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *