حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ آيَةُ الإِيمَانِ حُبُّ الأَنْصَارِ، وَآيَةُ النِّفَاقِ بُغْضُ الأَنْصَارِ ”.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انصار سے محبت ایمان کی علامت ہے اور انصار سے بغض نفاق کی علامت ہے۔
حوالہ: صحیح البخاری 17
کتابی حوالہ: کتاب 2، حدیث 10
یو ایس سی-ایم ایس اے ویب (انگریزی) حوالہ: والیوم۔ 1، کتاب 2، حدیث 17
(فرسودہ نمبرنگ اسکیم)