Recite Surah Al-Fatihah on 3 dates

In اسلام
September 21, 2021
Recite Surah Al-Fatihah on 3 dates

ایک پیالی میں کھجور کے تین دانے رکھ لیں۔ اسکے بعد اول وآخر گیار ہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی پارہ نمبر ایک کی پہلی سورہ ” سور ت الفاتحہ ” کی نوے مرتبہ تلا وت کرنی ہے۔

جب نوے مرتبہ ” سورت فاتحہ ” کی تلاوت ہوجائے پھر آپ نے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر جو بھی پڑھا ہے ان کو کھجوروں پر دم کردیناہے۔ آپ نے کھجور وں پردم کرکے روزانہ نہارمنہ یہ کھجوریں کھالینی ہے۔ اس عمل کو باقاعدگی کے ساتھ سات دن تک بلاناغہ کرتے رہناہے۔ اور کوشش ایسی ہو کہ کوئی بھی دن خالی نہ ہونے پائے ورنہ دن میں ایک بھی دن چھوٹ گیا تو دوبارہ سے آپ نے سات دن تک مسلسل اور بلاناغہ کرنا ہوگا۔ عمل آپ رات میں بھی کرسکتے ہیں۔ دن میں کسی بھی وقت کرسکتے ہیں۔ لیکن عمل کرکے کھجوروں پر دم کرکے وہ کھجوریں آپ نے رکھ لینی ہے۔ پھر ان کھجوروں کو نمازفجر کے بعد نہارمنہ ان تینوں کھجور وں کوکھالینا ہے۔

انشاءاللہ! اس عمل کے کرنےسے آپ کے اندر ایسی تبدیلیاں آئیں گی کہ آپ حیران رہ جائیں گی۔ کھجور کے بارے میں کہاجاتا ہے یہ بہت طاقت ور چیز ہے۔ اور اس کو کھانے سے ہمارے جسم پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کی افادیت سے کوئی انکا رنہیں کرسکتا۔ انشاءاللہ ! سور ت فاتحہ کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ پر رحمت فرمائیں گے۔ اور کھجور کا استعمال جو ہے وہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ اس عمل کو آپ نے سات دن باقاعدگی اور بلاناغہ کرنا ہے۔

انشاءاللہ ! آپ کے جسمانی نظام اور آپ کو صحت کے بہت سارے مسائل سے چھٹکارا مل جائے گا۔ یہ عمل ایک تو آپ کی صحت کے حوالے سے آپ کو فائدہ بخشے گا۔ اور دوسرا جوقرآن پاک کی پہلی سورت مبارکہ کے ورد کی وجہ سے اللہ تعالیٰ سے جو دعا مانگیں گے اس پر بھی آپ پر اپنا خاص فضل فرماتے ہوئے ۔آ پ کی دعاؤں کو آپ کے حق میں قبول فرمائیں گے کیونکہ ہم اللہ کا ذکر کررہے ہیں۔ نوے مرتبہ سورت فاتحہ کی تلاوت کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے ہا ں جھولی پھیلا کر اپنے تمام تر مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ، ہرکام ، ہر مقصد میں کامیابی کی نیت سے دعاکرلینی ہے۔ انشاءاللہ ! اس عمل کی برکت سے آپ کو جسمانی طور پر فوائد حاصل ہوں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ روحانی طور پر آپ کے تمام تر مسائل کے حل کے ذریعے بھی اللہ تعالیٰ آپ کو فائد ہ عطافرمائیں گے ۔

Recite Surah Al-Fatihah on 3 dates

Put three dates in a cup. After that, first and last, Durood Ibrahimi should be recited eleven times. After that, you have to recite the first surah of Surah Al-Fatihah of para number one of the Holy Quran ninety times.

When Surah Al-Fatihah is recited ninety times, then after reciting Durood Ibrahimi eleven times, whatever you have recited, you have to breathe on the palms. You have to cover the palms and eat these palms daily. This process has to be done regularly for seven days. And try not to let any day be empty, otherwise, if you miss a single day in the day, then again you will have to work continuously and without interruption for seven days. You can do this at night. Can do it at any time of the day. But you have to keep those dates by practicing and breathing on the dates. Then, after the Fajr prayers, one has to eat these three dates.

God willing! Doing so will bring about such changes in you that you will be amazed. It is said to be a very powerful thing. And eating it has very good effects on our body. No one can beat them with their usefulness. God willing! May Allah have mercy on you with the blessings of Surah Al-Fatihah. And the use of dates is the Sunnah of the Prophet. You have to do this process regularly and free of charge for seven days.

God willing! Your body system and you will get rid of many health problems. This process will benefit you in terms of your health. And secondly, because of the words of the first surah of the Holy Qur’an, they will ask Allah Almighty for His special grace on you. We will accept your prayers for you because we are remembering Allah. ۔ After reciting Surah Al-Fatihah ninety times, one has to pray to Allah Almighty with the intention of success in every task, in every goal, in order to get rid of all one’s problems by swinging. God willing! The blessings of this process will bring you physical benefits. At the same time, Allah Almighty will bless you through the solution of all your spiritual problems.

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram