Skip to content

میں اتنی سمارٹ خوبصورت اور گوری بن گئی ہوں۔

اگر آپ اپنے وزن کو کم کر نا چاہتے ہیں تو آج کی باتیں آپ لوگوں کے لیے بے حد خاص ہونے والی ہیں- کیونکہ آج میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے والی ہوں جس سے آپ کا وزن بہت تیزی سے کم ہو سکتا ہے- وہ بھی بنا کسی ڈائٹ اور ورزش کے -جس چیز کی میں بات کر رہی ہوں وہ چیز آپ کے گھر میں بھی ہو گی -آپ اس کا استعمال بھی کر تے ہوں گےلیکن شاید آپ کو اس کے استعمال کا صحیح طریقہ معلوم نہیں ہے ۔ وزن کو کم کرنے کے لیےضروری ہے کہ جو آپ کو ریمیڈی بتائی جا رہی ہے اسے اچھے سےاپلائی کر یں۔

آپ نے چار پانچ دن اسے آزمایا اورپھر سوچا کہ وزن تو کم نہیں ہوا تو کیوں نہ کسی نئی ریمیڈی کو ٹرائی کیا جائے-ہم جو ریمیڈی بتائیں گے اس کو اچھے سے اپلائی کر یں ۔ پھر دیکھئے گا کتنا اچھا رزلٹ ملے گا – ایک مہینے میں اگر آپ پانچ سے دس کلو وزن کم کر نا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ آپ کے لیے سب سے بہترین نسخہ ہونے والا ہے- جو نسخہ میں آپ کو بتانے والی ہوں وہ سو فیصد قدرتی ہے اور اس کا نام ہے ” ترفلا “ اب اس کانام سن کرآپ بھاگ مت جا نا کیونکہ ہم بچپن سے اس کے بارے میں سنتے آئے ہیں- لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ ترفلا کئی طریقے سے ہمارے وزن کو کم کرتا ہے۔

تو تر فلا لینے کا طریقہ الگ ہے اگر وزن کو بڑھنا ہے اس کے لیےبھی ترفلا لے سکتے ہیں ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک چیز وزن کو بڑھا بھی سکتی ہے اور کم بھی کر سکتی ہے؟؟ ویسے تو تر فلا کو لینے کے بہت سے طریقے ہیں پانی کے ساتھ لیا جا ئے تو الگ فائدہ ہے دودھ کے ساتھ لیا جا ئے تو الگ فائدہ ہو تا ہے- صبح کو لیا جا ئے تو الگ فائدہ ہے- دوپہر کو لیں تو الگ فائدہ۔ اور اگر شام کو لیں تو اس کا الگ فائدہ۔ اب جان لیتے ہیں کہ اس کو بنا ئیں کیسے؟ اس کا کس طرح سے استعمال کر یں ؟تا کہ وزن کو کم کیا جا سکے یہ ایک ایسی ریمیڈی ہے جو کہ جلد ہی انرجی میں منتقل ہو جا تی ہےاور انسانی جسم میں جو انرجی ہو تی ہےا س کو پو را کرنے کے لیے ایک اہم کردار ادا کر تا ہے جس سے آپ کی باڈی کے اندر جو چربی ہے وہ بھی انرجی میں تبدیل ہو گی

دو سے تین مہینے میں آپ اپنا وزن تر فلا کے ذریعے کم کر لیں گے -صبح خالی پیٹ پانی کے ساتھ اسے لیں اور چند ہی دنوں میں اپنا وزن کم کریں-اب جو مارکیٹ میں تر فلا ملتا ہے اور میں نے جو تر فلا بتا یا ہے اس میں فرق مقدار کا ہے اس کا استعمال آپ کو بے حد فائدوں سے ہم کنار کر سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *