تخم ملنگا کے استعمال کا ایسا طریقہ۔ جو پندرہ دنوں میں پانچ کلو تک وزن کم کر دے گا

تخم ملنگا کے استعمال کا ایسا طریقہ۔ جو پندرہ دنوں میں پانچ کلو تک وزن کم کر دے گا

تخم ملنگا کے استعمال کا ایسا طریقہ جو پندرہ دنوں میں پانچ کلو تک وزن کم کر دے گا——-اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں اور اسے کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ چند ہدایات آپ کے لیے ہیں -ہم آپ کو تخم ملنگا سے وزن کم کرنے کے بارے میں بتائیں گے- اگر آپ ہمارے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق تخم ملنگا کا استعمال کر یں گے تو آپ پندرہ دنوں میں پانچ کلو تک وزن آسانی سے کم کر سکتے ہیں- آج کے دور میں زیادہ تر لوگ موٹاپے کی وجہ سے پریشان دکھائی دیتے ہیں- کہا جا تا ہے کہ موٹاپا سبھی بیماریوں کی جڑ ہے -بہت ساری بیماریاں ہمارے جسم میں موٹاپا کی ہی وجہ سے پیدا ہو تی ہیں- جن میں سے چند یہ ہیں ،جیسے شوگر کی بیماریاں ، گردوں کی بیماریاں، دل کی بیماریاں ،ہائی بلڈ پریشر وغیرہ-

بہت سے لوگوں کا یہ ماننا ہےکہ اگر وہ کھانا کم کھائیں گے تو پیٹ کی چربی اور موٹاپے کو بڑھنے سے روک سکتے ہیں- لیکن وہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ کھانا کم کھانے سے نہیں بلکہ صحیح طریقے سے کھانے سے وزن کم ہو تا ہے- کم کھانے سے الٹا ہمارا جسم کمزور ہو جا تا ہے کیونکہ کم کھانے کی وجہ سے ہمارے جسم کو پوری توانائی نہیں مل پاتی ہے- موٹاپا کم کر نا کوئی آسان کم نہیں ہے لیکن اگر آپ نے ایسا سوچ لیا تو آپ کو ڈیلی روٹین میں تبدیلی لانی ہو گی- اور آپ کو روزانہ ورزش کرنا ہو گی تب ہی آپ اپنے موٹاپے کو کم کر سکتے ہیں چلیے جانتے ہیں اس ڈرنک کو بنانے کے لیے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پڑے گی اور یہ ڈرنک کیسے بنانا ہےاور اس کا استعمال کس وقت کر نا ہے

اجزاء- تخم ملنگا ، ایک چمچ لیموں ، ایک پانی کاگلاس۔ اس ڈرنک کو بنانا بالکل ہی آسان ہے آپ کو کرنا صرف اتنا ہے کہ صبح اُٹھ کر تخم ملنگا کو پانی میں بھگو دیں اور تیس منٹ کے بعد اس میں لیمو ں کا رس نچوڑ کر اس کو اچھے سے مکس کر لینا ہے- آپ کا ڈرنک تیار ہے

 

استعمال کرنے کا طریقہ۔ اس ڈرنک کا استعمال آپ نے صبح خالی پیٹ ہی کرنا ہے لگاتار پندرہ دنوں تک اس کا استعمال کر نا ہے۔

اگر ہمارے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق عمل کر یں گے تو آپ پندرہ دنوں میں پانچ کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں- لگاتار پندرہ دنوں تک اس کا استعمال ضرور کرنا ہے -اگر آپ چاہیں تو زیادہ دنوں تک اس کا استعمال کر سکتے ہیں -آپ اس کے استعمال سے پندرہ دنوں میں پانچ کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں۔ فٹ اور سمارٹ بن سکتے ہیں -اس ڈرنک کے استعمال سے کمر اور پیٹ کے اردگر د کی اضافی چربی انشاء اللہ ختم ہو جا ئے گی اور اتنے کم وقت میں کم ہو گی کہ آپ دیکھ کر حیران رہ جا ئیں گے۔ تو اس ڈرنک کو آپ نے لازماً استعمال کر نا ہے تا کہ آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے ۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram