سب سے پہلے ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ قادیانی کون ہیں ؟
قادیان ہندوستان کا ایک شہر ہے جو ضلع گردا سپور میں واقع ہے ۔مرزا غلام احمد(لعنہ اللہ) اس شہر میں پید ا ہواجو ابتد اء میں مسلمان عالم دین تھا بعد میں اس نے نبی ہونے کا دعوہ کردیا اور لفظ خاتم النبین کا غلط معنی کر کے اپنی دلیل پیش کرتا ۔اس کا دعوہ تھا کہ اللہ تعالی اسے اس پر فتن دور میں لوگوں کی ر اہمنائی کیلئے نبی بناکر بھیجا ہے اگر کوئی اس سے کہتا کہ کیا تم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کو خاتم النبین نہیں مانتے؟تو وہ خبیث جاوب دیتا کہ میں تم سے زیادہ خاتم النبین مانتا ہوں ۔کیونکہ عربی میں خاتم کا ایک معنی مہر یا انگوٹھی بھی ہے
اس لیے اللہ نے حضرت محمد ﷺ کو انبیاء کی مہر بنایاہے اور آپ ﷺ نے مجھ پر مہر لگائی اور نعوذ با للہ میں نبی بن گیا۔بعض لوگ جو اس کی اس خباثت کو سچ سمجھ کر اس کو نبی مان لیتے ہیں وہ قادیانی،احمدی،مرزئی کہلاتے ہیں
:اعتراضات
سوال نمبر ایک :قادیانی کہتے ہٰں کہ اللہ تعالی نے مرزا غلام احمد قادیانی کی عبادت و ریاضت کی وجہ سے ان کو مقام نبوت عطا کر دیا1
جواب:
کیا اس مرزا کی عبادت اللہ تعالی کے ہاں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ،حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور دوسرے صحابہ اکرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے بھی زیادہ مقبول ہے جن کے ایمان کی طرح ایمان لانے کو سچا ایمان کہا گیا ہے
سوال نمبر2 :وہ کہتے ہیں کہ کیا حضرت محمد مصطفی ﷺ کے بعد اس دنیا میں کو ئی نبی نہیں آئے گا اگر آئے گا تو حضرت محمدﷺ آخری نبی کیسے ہوئے؟
جواب:
اصل میں ان کا اشارہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرف ہوتاہے کہ آپ کا ظہور قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اگر آدمی ہاں کہے تو کہتے ہیں کہ دیکھو جس طرح حضرت عیسیٰ آئیں گے ایسے ہی ہمارے مرزا صاحب بھی اللہ کے نبی بن کر آئے ہیں اور آدمی یہ کہے کہ حضر ت عیسیٰ نبی نہیں ہوں گے تو یہ بات ممکن نہیں ہے کہ ایک بار نبوت مل جانے کے بعد نبوت واپس لے لی جائے ۔اس کا صحیح اور مکمل جواب یہ ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بعد کوئی نیا نبی دنیا میں مبعوث نہیں ہوگا.
سوال نمبر3:وہ کہتے ہیں کہ ہیں کافر کیوں کہا جاتا ہے حالانکہ ہم بھی وہ ہی کلمہ پڑھتے ہیں جو تم پڑھتےہو؟
جواب:
یہ بات بلکل سچ ہے کہ وہ کلہم ہماری ہی پڑھتے ہیں لیکن وہ محمد رسول اللہ کو پڑھتے وقت یہ ایمان اور یقین رکھتے ہٰں کہ نعوذ باللہ محمد مصطفیٰ ﷺ کی روح مبارکہ اس غلیظ الناس مرزا کے جسم میں اللہ کے حکم سے ہے جس کی وجہ سے اب محمد نعوذ باللہ مرزا قادیانی ہے
دوستوں ان کو باقاعدہ طور 7ستمبر1974 ءکو کافر قرار دیا گیا .
اللہ تعالی ہمیں اپنے عقائد کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین