ان دنوں مینال خان اور احسن کی بات کی جارہی ہے۔ اس جوڑے نے حال ہی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر مینال کو انگوٹھی پہنا تے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کرکے اپنے تعلقات کو باضابطہ بنایا۔ تاہم باضابطہ منگنی کی تقریب سوشل میڈیا پر ظاہر نہیں کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے تعلقات کو آفیشل بنانے کے بعد اب دونوں اکثر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ اپنی پیاری تصاویر شیئر کرتے ہیں۔
آئیے احسن محسن اکرام کے ساتھ مینال خان کی تازہ ترین تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
Gallery





