Skip to content

بوڑھے ٹک ٹاکر جو پاکستان میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔

بوڑھے ٹک ٹاکر جو پاکستان میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔

چاچا مونگ پھلی اپنی فصلوں اور کھیتوں میں ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر ایسے مقبول ہوئے کہ دنیا بھر سے پاکستانی ان کو ملنے ان کے گاوں جاتے ہے۔جبکہ ان سے پوچھا گیا کہ ان کا نام مونگ پھلی کیوں پڑا تو ان نے بتایا کے وہ بچپن سے مونگ پھلی کھاتے تھے تو ان کے ایک دوست ان کا نام مونگ پھلی ڈال دیا۔جبکہ ان سے یہ پوچھا گیا کہ وہ ٹاک ٹاک کی طرف کیسے آئے تو ان نے بتایا کہ ان کے موبائل کا بیلنس اچانک ختم ہو جاتا تھا جس پر ان نے اپنے بچوں سے کہا کہ وہ ان کو کال ملا کر دیے تاکہ وہ کمپنی والوں سے بات کر سکے جس پر ان بچوں نے ان کی ویڈیو ریکارڈ کر لی وہ وہ ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کر دی ۔جو ویڈیو بہت مشہور ہوئی ۔باباجی کے مطابق وہ ٹک ٹاک پر ایک سال سے ویڈیو بنا رہے ہے
ان کے دو بچے ہے جبکہ ان کی اہلیہ وفات پا گئی ہوئی ہے۔ان کو فلم کی طرف سے کوئی آفر نہیں ہوئی جبکہ کہ اگر موقع ملا تو وہ ضرور فلموں میں کام کریے گیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *