Skip to content

سورہ کہف کے فوائد

سورہ کہف کے فوائد

سورہ کہف پڑھنے سے گھر میں سکون وبرکات نازل ہوتی ہیں

اگر کسی شخص کو رات کو جاگنا منظور ہو اور کوئی جگانے والا نہ ہو اور اٹھنے کی امید نہ ہو تو عشاء کے بعد ایک بار
سورہ کہف پڑھ کر سو جائے جس وقت اٹھنے کا ارادہ ہو اسی وقت آنکھ کھل جائے گی

جو شخص قرض میں گرفتار ہو اور قرض اتارنا مشکل ہوگیا ہو بعد نماز جمعہ سورہ کہف سات بار پڑھے اور اللہ تعالیٰ سے
دعا کرئےانشااللہ اس کا قرض اتر جائے گا

سورہ کہف کو لکھ کر بوتل میں ڈال کر رکھیں اس طرح محتاجی اور قرض سے نجات ملے گی اور اس کے گھر والوں کو
کوئی نقصان نہ دے سکے گا

سورہ کہف پڑھنے والے گھر دشمن کے شر سے اور خطرے سے محفوظ رہتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *