دنیا گھومنے والے جوڑے کے ساتھ پاکستان میں کیا ہوا
لاہور کی مختلف راستوں پر کئی ماہ سے اپنی گاڑی میں رہنے والا یہ جوڑا۔دنیا کی سیر کے لیے چلے تھے لیکن کرونا وائرس نے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیاہے۔جرمن جوڑے کے مطابق ان نے یہ سفر جرمن سے شروع کیا تھا۔کیوں کہ وہ جرمن سے ہی تعلق رکھتے ہے۔
ان نے 21مئی 2018کو اس سفر کا آغاز کیا تھا۔وہ آسٹریا گئے پھر ہنگری گئےاس کے بعد رومانیہ پھر بلغاریہ پھر عراق ایران اور اب وہ یہاں پاکستان میں ہے۔وہ کار کے ذریعے لاہور آئےپھر لاہور سے واہگہ بارڈر گئے۔ان کے پاس بھارت کا ایک سال کا ویزا بھی تھا اس کے باوجود وہ بھارت داخل نہ ہو سکے کیونکہ کرونا کی وجہ سے سرحدیں بند تھیں۔
لاہور میں دیگر جہگوں کی طرح لاہور کے لوگوں نے ان کو بہت سپورٹ کیا۔اب ان کے پاس انتے پیسے نہیں جو کافی دنوں تک چل سکیں۔ان نے پیسے اپنے دوستوں سے یا کچھ ایسے پروجیکٹ جو وہ کرتے ہے ان سے جمع کیے ہیں۔
بہت خوب